مسلمانوں کواشدضرورت ہے ۔آپس میں اتفاق واتحاد کی اللہ پاک نے حکم دیا"دین کی رسی کومظبوط پکڑو۔آپس میں تفرقہ نہ ڈالو" مگر یہ اتفاق اتحاد فرع ہے۔ اصول دین کایعنی ایمان اورنماز۔ روزوں کا۔ جب تک ایمان مضبوط نہ ہو۔ نمازروزہ کام
نہیں آتا۔جب نماز، روزوں کے ہم پابندرہیں۔ اللہ پاک ہماراغلبہ دیتاہے۔دین کے اندر اوردنیا کے اندربھی۔اللہ پاک کاارشاد ہے۔ مسلمانو!تم کم ہمت نہ ہوجاؤ۔ تم ہمیشہ غالب رہو۔ جب تم اسلام کے پابندرہو۔یعنی یہاں پرشرط موخر ہے ۔جزامقدم ۔ اس میں اشارہ اس طرف ہے کہ مسلمان ہمیشہ غالب رہیں۔ جب اسلام کے پابند رہیں ۔جب ہم اس کی پابندی چھوڑدیں گے توذلیل وخوارہوجائیں گے۔ مسلمانوں کولازم ہے کہ نمازروزوں کی پابندی کے بعد آپس میں اتفاق پیداکریں۔
حضورﷺ کاارشادہے ۔تمام مسلمانوں کی مثال ایسی ہے کہ جیسے ایک جسدواحدکے کان میں دردہوتاہے توسارابدن دُکھتاہے اگرناک میں دردہوتاہے توسارابدن دکھتاہے ۔اس کی یہ مثال ہے اگرایک مسلمان کوتکلیف ہوتواس کی تکلیف کوساری دنیاکے مسلمانوں کے محسوس کرناچاہئے۔ اس مسلمان کی تکلیف دورکرنے کی کوشش کرنا چاہئے۔جیسے ہم اپنے دردوں کے علاج کی کوشش کرتے ہیں۔
حضورﷺ نے فرمایا ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے لئے دیوارکی طرح ہے۔جیسے ایک اینٹ دوسرے اینٹ کومضبوط بنا دیتی ،اوردیوارقائم ہوجاتی ہے۔اسی طرح مسلمانوں کوچاہئے کہ اگر ایک مسلمان گرجائے تواس کوگرنے نہ دیں۔ جہاں تک ممکن ہوتواس کی تائیدومدد کریں۔ اوراس کوقائم رکھیں۔یہاں تک کہ حضورﷺ نے فرمایااگرایک مسلمان دوسرے مسلمان کی بیمارپرسی کرے۔اگرصبح کے وقت بیمارپرسی کرے تواس کے واسطے سترہزارفرشتے مغرب تک استغفار مانگتے ہیں اوراگرشام کوبیمارپرسی کرے تو اس کے لئے سترہزار فرشتے صبح تک استغفارمانگتے ہیں۔ مگریہ سارادارومداراس پر ہے کہ مسلمان سنت جماعت کاہو۔
ورنہ نبی کریمﷺ نے فرمایاجوفرقہ ناجیہ یعنی سنت جماعت سے نہ ہوا ان کے ساتھ نہ کھاؤ نہ پیو۔نہ ان کے ساتھ شادی بیاہ کرو نہ ان کے ساتھ نمازپڑھو۔نہ ان کے مردوں پرجنازہ پڑھو نہ ان کے بیمار پرسی کرو۔یہ لوگ برے طریقہ پرہیں۔برے طریقہ کا اثر انسان پر جلدہی ہوتاہے۔ حضورﷺنے مثال فرمائی، نیک وصالح آدمی کی مثال عطارکی سی ہےجب تواس کے پاس بیٹھارہے گا تیرادماغ خوشبوسے معطررہے گااورکبھی تجھے عطرکے ساتھ خاطرتواضع بھی کرے گا برے آدمی اوربدمذہب کی مثال فرمائی ۔ایک لوہارکی بھٹی کی طرح جب تک تواس کے پاس بیٹھارہےگا۔دھواں کھاتارہے گا۔ کبھی چناری اٹھ کرتیرے کپڑوں کوبھی جلادے گی۔ اورفرمایا حضورﷺ نے برے بدمذہب کی صحبت سانپ سے بھی بدترہے اس واسطے کہ سانپ کاٹتا ہے توانسان مرجاتاہےمگربرے بدمذہب کی صحبت میں رہے گاتوتیری جان بھی جائے گی اورایمان بھی۔
مسلمانوں کے واسطے ایمان بہت بڑی دولت ہے۔ جب ایمان چلاگیاتوابدالآبادتک تکلیف میں ہی رہے گا۔ لہٰذا سنی مسلمانوں کولازم ہے کسی بدمذہب کے ساتھ تعلق نہ رکھیں اس کی صحبت میں نہ بیٹھیں ۔اس کی باتیں نہ سنیں۔ اس کی بری باتیں انسان کے اندر جلدہی اثر کردیتی ہیں۔ وہ بری باتیں اس طرح بیان کردیتے ہیں کہ عام لوگ اس کواچھا سمجھنے لگ جاتے ہیں۔ یہ ایساہے جیساشہد کے اندرزہردیتے ہیں تم خودبھی ان کی صحبت سے بچو، اپنے اہل وعیال کوبھی بچاؤ۔ اوراپنے دوست احباب کو بھی ان سے بچاؤ۔
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.
کتاب کانام مصنف کے نام مطبوعہ
تفسیر معالم التنزیل للبغوی علامہ ابومحمد حسین بن مسعود دار الکتب العلمیۃ بیروت
تفسیر ابن کثیر علامہ ابو الفداء اسماعیل بن...
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ جلیل القدر اور عظیم الشان کتاب ہے، جس میں ایک طرف حلال و حرام کے احکام ،عبرتوں اور نصیحتوں کے اقوال، انبیائے کرام اور گزشتہ امتوں کے واقعات و احوال، جنت و دوزخ کے حالات...
کفارِ عرب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں طرح طرح کے سوال کئے کوئی کہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا نسب اور خاندا ن کیا ہے؟ اس نے ربوبیت کس سے میراث میں پائی ہے؟ اور اس کا وارث...
کفار قریش میں سے ایک جماعت دربارِ رسالت میں آئی اور یہ کہا کہ آپ ہمارے دین کی پیروی کریں تو ہم بھی آپ کے دین کا اتباع کریں گے۔ ایک سال آپ ہمارے معبودوں (بتوں)کی عبادت کریں ایک سال ہم آپ کے معبود...
تا جر کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ اس کا مال بلا وجہ رکانہ رہے جو لوگ گرانی کے انتظار میں مال قید کر دیتے ہیں۔ وہ سخت غلطی کرتے ہیں کہ کبھی بجائے مہنگائی کے مال سستا ہوجاتا ہے اور اگر...
ہندو مسلمان تاجر کو دیکھنا چاہتے ہی نہیں ۔ انہیں مسلمان کی دکان کانٹے کی طرح کھٹکتی ہے ۔بہت دفعہ دیکھا گیا ہے کہ جہاں کسی مسلمان نے دکان نکالی تو آس پاس کے ہندودکانداروں نے چیز...
اولاً تو مسلمان تجارت کرتے ہی نہیں اور کرتے بھی ہیں تو اصولی غلطیوں کی وجہ سے بہت جلد فیل ہوجاتے ہیں ، مسلمانوں کی غلطیاں حسب ذیل ہیں۔
(۱) مسلم دکانداروں کی بد خلقی:
کہ جو گا ہک ان کے پاس ایک...
تجارت کے چند اصول ہیں جس کی پابند ی ہر تا جر پر لازم ہے یعنی پہلے ہی بڑی تجارت شروع نہ کردو بلکہ معمولی کام کو ہاتھ لگاؤ ۔ آپ حدیث شریف سن چکے کہ حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ایک...
کتاب کانام مصنف کے نام مطبوعہ
تفسیر معالم التنزیل للبغوی علامہ ابومحمد حسین بن مسعود دار الکتب العلمیۃ بیروت
تفسیر ابن کثیر علامہ ابو الفداء اسماعیل بن...
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ جلیل القدر اور عظیم الشان کتاب ہے، جس میں ایک طرف حلال و حرام کے احکام ،عبرتوں اور نصیحتوں کے اقوال، انبیائے کرام اور گزشتہ امتوں کے واقعات و احوال، جنت و دوزخ کے حالات...
کفارِ عرب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں طرح طرح کے سوال کئے کوئی کہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا نسب اور خاندا ن کیا ہے؟ اس نے ربوبیت کس سے میراث میں پائی ہے؟ اور اس کا وارث...
کفار قریش میں سے ایک جماعت دربارِ رسالت میں آئی اور یہ کہا کہ آپ ہمارے دین کی پیروی کریں تو ہم بھی آپ کے دین کا اتباع کریں گے۔ ایک سال آپ ہمارے معبودوں (بتوں)کی عبادت کریں ایک سال ہم آپ کے معبود...
Khawab ki Tabeer
khwab mein Jhanda dekhna
Jhanda safaid dekhnatwangar sahibe izzat hone ki dalil hai.
Jhanda jard beemar ho kar sehat hasil ho.
Jhanda siyahkisi tataf jaye jafaryaab ho log izzat kare.
Rogan sar par malnasare kam thik taur par ho.
Rogani rozi dekhnamaal halaal milne ki dalil hai.
Rogan jard dekhnaranz va gam ki nishani.
Rogan siyah dekhnasafar se salamat gar wapas aane ki...
Zeene par chadnatarkki ki nishani.
Zamin ko hilte dekhnahamal aurat dekhe. iskate amal ho aur mard dekhe to hakim ke itaab mai girftar ho.
Zamin ko bote dekhnatamaam maksade deen milne ki dalil...
0 Comments: