Showing posts with label فوٹو. Show all posts
Showing posts with label فوٹو. Show all posts

محترم ناظرین سب سے پہلے میں آپ سے معافی چاہوں گا۔ آج میں کوئی ادبی یامذہبی تحریر نہیں لایا ہوں بس کچھ دل کے پھپولے ہیں جواپنے بلاگ پرپھوڑنے ہیں۔ہمارے معاشرے میں بے راہ روی عام سی بات ہوگئی ہے یاپھر ہماری زندی کامعمول بن گئی ہیں۔سب سے پہلے وہ محرکات جس نے مجھے قلم اٹھانے پہ مجبور کئے ہیں وہ یہ ہیں ہندوستانی مسلم والدین کی اپنے بچوں کے تئیں غیرذمہ دارانہ ترتیب۔ صرف اس میں والدین ہی ذمہ دارنہیں ہیں بلکہ مسلم معاشرہ کا ہرفرد شریک جرم ہے۔ یہ مضمون جذباتی ہے ظاہرہے کہ میرے جملے بے ربط بھی ہوں گے۔
کل میں نمازعشا پڑھنے کے بعد مسجد سے نکلا میرے دوست محسن پٹنکوڈی سے ملاقات ہوئی ۔ابھی باتوں کاسلسلہ جاری ہی تھاکہ ایک عورت ماتھے پہ تلک لگائے گزری۔میرے دوست نے کہا مولانا یہ لڑکی مسلم گھرانے کی ہے اور غیرمذہب کے لڑکے کے سے رجسٹرمیریج کرکے دوسرا مذہب اختیارکرگئی ہے۔ میرے دل سے ہوک سی اٹھی۔روح تڑپ اٹھی۔ سچ تو یہ ہے کہ ہزارکوشش کے بعد بھی کھایانہیں گیا۔اورنیند کادورتک پتہ نہیں تھاایسے تیسے کرکے فجرکے بعد اپنے معاملات زندگی میں لگ گیا مگر جسے اپنے قوم کی بے راہ روی کا خوف نے راتیں جاگنے پرمجبور کیاہو وہ کہاں چین سے رہ سکتا ہے آج کل عام طور پرجہیزونام نہاد محبت نے ہماری نئی نسلوں کو کہیں نہیں رکھاہے۔ ہمارے ہرمحلے اور ہرگلی میں ہفتہ میں دومرتبہ اصلاح معاشرہ کے نام سے اجلاس توہوجاتے ہیں مگر معاشرے سے برائیاں ختم ہونے کے بجائے بڑھتی جارہی ہیں۔
ہمارے جلسوں کے مقررین مہمانان خصوصی ادھرادھر کی ہانک کر بڑے بڑے تحفے اپنے جیبوں میں رکھ کر روانہ ہوجاتے ہیں۔ ہمارے علما قوم کو ہنسی مذاق کی گولیاں دے کرہنساتے ہیں مگرکبھی بی حالات حاضرہ کی رو اور عنوان سے مناسبت سے تقریریں کرنا گوارہ نہیں کرتے۔
میں ابھی تھوڑی دیر پہلے مارکیٹ گیاہواتھا اتفاقاً ایک دوست سے ملاقات ہوئی وہاں بھی یہی رونا تھا کہ ہمارے محلے کی ایک لڑکی مرتدہوگئی ہے اوردوسرے مذہب کے لڑکے سے شادی کرچکی ہے۔
اب بتائیں آپ کوبھی کچھ کہنا ہے کیا آپ کے سینے میں بھی مسلم دل زندہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اتنا ہی نہیں میں نے ابھی ایک دوست سے بات کی اورنہیں ان باتوں سے آگاہ کیا تو محترم فرمانے لگے فداؔ صاحب آُ ایک دولڑکیوں کی بات کررہے ہیں لیکن ہمارے بنگلور میں سالانہ کرسمس ڈے کے موقع پر 15-20 لڑکیاں عیسائی ہوجاتی ہیں۔ ایک مرتبہ ہم لوگ اس چرچ کوبھی گئے تھے تحقیقات کے لئے مگرکہاگیاکہ کیا آپ کے پاس 15لڑکے ہیں جوان لڑکیوں سے شادی کرنا چاہتے ہیں ہمیں کئی اعتراض ارشوق نہیں کہ مسلم لڑکیوں کو اپنے مذہب میں داخل کریں مگرآپ کے یہاں ڈیمانڈس بہت ہیں جہیز کی ضرورت ہے ہرلڑکا بھکاری ہیں اوروالدین بھیک مانگنے میں اول نمبرپہ ہیں۔
کہاں ہیں وہ علما جو اپنی اپنی مسجدکی امامت بچانے کی چکرمیں رہتے ہیں اورکچھ نام نہاد پیرحضرات اپنی دیڑھ اینٹ کی مسجد بچانے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ کیا یہی تمہاری اسلام پسندی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کہاں ہیں ہ شعرا وادبا جو مشاعروں میں بہت چہک چہک کراپناکلام سناتے ہیں ارے شعرا توبچارے ہیں انہیں اپنی معشوقہ کے لب ورخسار کے سوا نظربھی کیاآتاہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اب آپ ہی بتایئے ہماری ذمہ داری کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہمیں اپنا معاشرہ کیسا بنانا چاہئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یا آپ بھی یہ کہہ کردامن بچالیں گے کہ ہدایت وگمراہی خداکی جانب سے ہے اگر آپ کا یہ جواب ہے تو آپ سے میرا بھی ایک سوال ہے۔ اللہ نے آپ عقل سلیم عنایت کی ہے یا نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سوچئے اورجاب دیجئے
اللہ حافظ
عجائب القرآن مع غرائب القرآن
Popular Tags
Islam
Khawab Ki Tabeer
خواب کی تعبیر
Masail-Fazail
waqiyat
جہنم میں لے جانے والے اعمال
AboutShaikhul
Naatiya Shayeri
Manqabati Shayeri
عجائب القرآن مع غرائب القرآن
آداب حج و عمرہ
islami Shadi
gharelu Ilaj
Quranic Wonders
Nisabunnahaw نصاب النحو
al rashaad
Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri
نِصَابُ الصرف
fikremaqbool
مُرقعِ انوار
Maqbooliyat
حدائق بخشش
بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan)
Taqdeesi Mazameen
Hamdiya Adbi Mazameen
Media
Zakat Zakawat
اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت
اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت
مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی
Mazameen
mazameenealahazrat
گھریلو علاج
شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲)
نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔
Libarary
BooksOfShaikhulislam
Khasiyat e abwab us sarf
fatawa
مقبولیات
کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ)
کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی
News
مذہب اورفدؔا
صَحابیات اور عِشْقِ رَسول
about
نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی
manaqib
Du’aas& Adhkaar
Kitab-ul-Khair
Some Key Surahs
naatiya adab
نعتیہ ادبی
Shayeri
آیاتِ قرآنی کے انوار
نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya)
نعتیہ ادبی مضامین
غلام ربانی فدا شخص وشاعر
مضامین
Tabsare
تقدیسی شاعری
مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے
مسائل و فضائل
app
books
تبصرہ
تحقیقی مضامین
شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1)
علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی
Hamd-Naat-Manaqib
tahreereAlaHazrat
hayatwokhidmat
اپنے لختِ جگر کے لیے
نقدونظر
ویڈیو
hamdiya Shayeri
photos
FamilyOfShaikhulislam
WrittenStuff
نثر
یادرفتگاں
Tafseer Ashrafi
Introduction
Family
Ghazal
Organization
ابدی زندگی اور اخروی حیات
عقائد
مرتضی مطہری
Gallery
صحرالہولہو
Beauty_and_Health_Tips
Naatiya Books
Sadqah-Fitr_Ke_Masail
نظم
Naat
Shaikh-Ul-Islam Trust
library
شاعری
Madani-Foundation-Hubli
audio
contact
mohaddise-azam-mission
video
افسانہ
حمدونعت
غزل
فوٹو
مناقب
میری کتابیں
کتابیں
Jamiya Nizamiya Hyderabad
Naatiya Adabi Mazameen
Qasaid
dars nizami
interview
انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ
غیرمسلم شعرا
نعت
Abu Sufyan ibn Harb - Warrior
Hazrat Syed Hamza Ashraf
Hegira
Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan
Khutbat-Bartaniae
Naatiya Magizine
Nazam
Shura
Victory
khutbat e bartania
نصاب المنطق
اِسلامی زندگی
عجائب القرآن مع غرائب القرآن
Khawab ki Tabeer
Most Popular
-
خلق افعال علامہ شیخ الاسلام امام انواراللہ فاروقی Download
-
سبق نمبر: (10) (۔۔۔۔۔۔باب تَفَعُّل کی خاصیات۔۔۔۔۔۔) اس باب کی خاصیات درج ذیل ہیں: (۱)تعمل(۲)موافقت(۳)ابتداء(۴)اتخا ذ(۵)سلب مأخذ (۶) تدریج ...
-
(۱)۔۔۔۔۔۔ اِفْتِعَالٌ: باب اِفْتِعَالٌ میں فاء کلمہ کے بعد تاء زائدہ ہوتی ہے۔جیسےاِجْتَنَبَ۔ بنانے کا طریقہ: ثلاثی مجرد کے ف...
-
نقشہ برائے ثلاثی مزید فیہ باہمزہ وصل ابواب ابواب خاصیات اِفْتِعَالٌ موافقت،مطاوعت،ابتداء،اتخاذ،تدریج،تعدیہ،تخییر،تحویل،تطلیہ، ...
-
سبق نمبر : (8) (۔۔۔۔۔۔باب تَفْعِیْل کی خاصیات۔۔۔۔۔۔) ...
-
مولاناشاہ عبدالعزیز دہلوی کو گنگوہی نے تقیہ بازبتادیا اور شاہ اسحاق دہلوی وہابی تھے اور گنگوہی صاحب کی گواہی مفتی محبوب علی خان ممبئی کا ...
-
حروف اصلیہ اور حروف زائدہ کے ا عتبار سے کلمہ کی چھ اقسا م ہیں: (۱)ثلاثی مجرد (۲)ثلاثی مزیدفیہ (۳) ربا عی مجرد (۴)رباعی مزیدفیہ ...
-
نکاح سے مال میں برکت کے متعلِّق احادیث ٭تم نکاح کے ذریعے رزق تلاش کرو۔ (2)٭عورتوں سے نکاح کرو کیونکہ وہ تمہارے پاس (اللّٰہ تعالیٰ کی طرف...
-
ثلاثی مزیدفیہ سے ناقص واوی وناقص یائی کے آٹھ ابواب استعمال ہوتے ہیں : (۱)اِفْعَالٌ (۲)تَفْعِیْلٌ (۳)مُفَاعَلَۃٌ (۴)تَفَعُّلٌ (...
-
Tehqeeqat Ishq By Makhdoom Ashraf Ashrafi Download Tehqeeqat ishq by on Scribd