(9)۔۔۔۔۔۔ ايک اور روايت ميں ہے :''بيت المقدس ميں نماز پڑھنا ديگر مساجد ميں 1000نمازيں پڑھنے کے برابر ہے۔'' (کشف الخفاء،حرف الباء الموحدۃ،تحت الحدیث:۹۲۷،ج۱،ص۲۶۰)
(10)۔۔۔۔۔۔جبکہ ايک صحيح روايت ميں ہے :''مسجدِ حرام ميں نماز پڑھنا مسجدِ نبوی شريف میں ایک لاکھ 1,00,000 نمازيں پڑھنے کے برابر ہے۔''
ان سب کو ضرب دينے سے حاصلِ ضرب ایک کھرب ہوا، اس فضل کی وسعت ميں غور کریں اور ميں نے کسی کو اس بات پر آگاہ نہيں پايا۔
0 Comments: