سرحدیقیں کی/ ریاض احمدخمار


سرحدیقیں کی/ ریاض احمدخمار

ریاض احمدخمارریاست کرناٹک کے نوجوان اور خوش فکرشعرامیں شمارکئے جاتے ہیں۔ نعت گوئی کی سعادت حاصل ہے۔ البتہ اس شرف کوممتازقلمکاروںکی صاف ستھری سوچ کا بڑا حصہ  حاصل ہے۔ ریاض احمدخمار سادہ زمینوں میں بالکل سامنے کے سادہ اور آسان قافیوں اور ردیفوں کو استعمال کرتے ہوئے اعلیٰ سوچیں نظم کر جاتے ہیں۔ جو پڑھنے والے پر خصوصاً نعت کے حوالے سے جذب کی کیفیت طاری کرسکتی ہیں۔ اُن کے ہاں الفاظ میں تراکیب سازی کا بھی کوئی خصوصی رجحان نہیں ہے اور ان کی نعتیہ شاعری واقعی اُس روایت کا تسلسل ہے۔  یہ اشعاردیکھئے:
انہیں کے ذکر سے شہر سخن مہکتا ہے
خیال ،فکر، قلم اور فن مہکتا ہے
بکھیرتی ہے زباں جب درود کی خوشبو
زبان ہی نہیں سارا بدن مہکتا ہے
(ریاض احمدخمار)
اس نعتیہ مجموعۂ کلام کے شروع میںڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی کی طرف سے ’’پیش لفظ‘‘ ڈاکٹرانورمینائی کی طرف سے ’’نعت نگاری اورریاض احمدخمارکی نعتیں‘‘ جب کہ ’’رتی بھرتعلیم،مٹھی بھرکلام‘‘ مظہرمحی الدین نے صاحب نے تحریر کیا ہے اور ہدیۂ تشکر خود شاعر نے درج کیے ہیں۔ اور کتاب کی پشت پر ڈاکٹرانورمینائی، ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی،مظہرمحی الدین جیسے خوب صورت شاعروں نے تعریفی کلمات رقم کیے ہیں۔ زیرِنظر کتاب سرحدیقیں کی کرناٹک اردواکاڈمی کے جزوی مالی تعاون سے  شائع کی گئ ہے اور اس کی قیمت 100؍روپے ہے۔
قارئین نعت کے لئےبہترین انتخاب ہے،جوعاشقان رسول ﷺ کے ذوق کوتازگی فراہم کرتاہے


SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular