لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
حدیث:’جو شخص مذکورہ بالاکلمات دن میں سو (۱۰۰) مرتبہ پڑھے اسے دس غلاموں کو آزاد کرنے کا ثواب دیاجائے گا، سو نیکیاں اس کے نامہ اعمال میں لکھی جائیں گی، سو گناہ مٹادیے جائیں گے،اور اس کا یہ ذکر رات تک شیطان کے خلاف ڈھال بنارہے گا،نیز اس دن اِس شخص کے برابر کسی کا عمل نہ ہوگا، مگر یہ کہ کوئی شخص یہی ذکر اِس سے زیادہ کرے!‘۔(صحیح بخاری:۳۲۹۳۔۔۔سنن ابن ماجہ: ۳۷۹۸)
Masail-Fazail
کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ)
کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی
0 Comments: