گردان ترجمہ صیغہ
مُکْرِمٌ عزت کرنے والاایک مرد صیغہ واحد مذکر
مُکْرِمَانِ عزت کرنے والے دومرد صیغہ تثنیہ مذکر
مُکْرِمُوْنَ عزت کرنے والے بہت سے مرد صیغہ جمع مذکر
مُکْرِمَۃٌ عزت کرنے والی ایک عورت صیغہ واحد مؤنث
مُکْرِمَتَانِ عزت کرنے والی دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث
مُکْرِمَاتٌ عزت کرنے والی سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث
سوالات
سوال نمبر۱:۔اسم فاعل کی تعریف بیان کیجئے۔
سوال نمبر۲:۔ثلاثی مجرد اور غیر ثلاثی مجرد سے اسم فاعل بنانے کاطریقہ بیان فرمائیں۔
سوال نمبر۳:بتائیں فاعل ذی کذا کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر۴:اعداد میں مرتبہ ظاہرکرنے کے لیے کونسا صیغہ ہے؟
سوال نمبر۵:مرکبات میں مرتبہ ظاہر کرنے کا کیاطریقہ ہے ؟
تنبیہ:
ضَرْبٌ (مارنا)اور اِنْکَارٌ(انکارکرنا)مصادر سے مذکورہ بالا اوزان پر اسم فاعل کی گردانیں اپنی کا پی پر خوش خط لکھیں۔
0 Comments: