اَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَیُّ الْقَيُّوْمُ
وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ
حدیث: جوشخص مندرجہ بالا استغفارپڑھ لے، اس کے سارے گناہ بخش دیے جائیں گے، خواہ وہ کافروں کے خلاف لڑی جانے والی جنگ سے بھاگ کھڑا ہی کیوں نہ ہواہو۔(سنن ترمذی:۳۵۷۷۔۔۔ سنن ابوداؤد:۱۵۱۷)
0 Comments: