خریدوفروخت کابیان

کبيرہ نمبر178:         آزاد انسان کو بيچنا

 (1)۔۔۔۔۔۔حضرت سيدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ سرکار مدينہ، راحتِ قلب و سينہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:اللہ عزوجل ارشادفرماتاہے:''ميں قيامت کے دن تين شخصوں سے جھگڑا کروں گا اور جس سے جھگڑا کروں گا اس پر غالب آجاؤں گا: (۱)وہ شخص جس نے میرے نام پرعہدکیاپھرعہدشکنی کی(یعنی اسے توڑدیا)(۲)جس نے کسی آزاد شخص کو(غلام بناکر) بيچا اور اس کی قيمت کھا لی اور (۳)جس نے کسی کو اُجرت پر رکھا پھر اس سے پورا کام لے ليا مگر اس کی اُجرت نہ دی۔''

 (سنن ابن ماجۃ،ابواب الرھون،باب اجرالاجراء،الحدیث:۲۴۴۲،ص۲۶۲۳،''یعطہ'' بدلہ''یوفہ'')

تنبیہ:



    اس حدیثِ پاک ميں وارد شديد وعيد کی بناء پر اسے کبيرہ گناہوں ميں شمار کيا گيا ہے، بعض متاخرين علماء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ نے اس کے کبيرہ گناہ ہونے کی صراحت بھی کی ہے اور يہ ايک واضح بات ہے،حضرتِ سیدناامام طحاوی علیہ رحمۃ اللہ الھادی فرماتے ہيں: ''ابتدائے اسلام ميں آزاد اگر مقروض ہوتا اور اس کے پاس قرض کی ادائيگی کے لئے کوئی ذريعہ نہ ہوتا تو اسے بيچ ديا جاتا تھا يہاں تک کہ اللہ عزوجل نے اپنے اس فرمانِ عالیشان سے اس عمل کو منسوخ فرماديا:

وَ اِنۡ کَانَ ذُوۡعُسْرَۃٍ فَنَظِرَۃٌ اِلٰی مَیۡسَرَۃٍ

ترجمۂ کنز الايمان: اور اگر قرض دار تنگی والا ہے تو اسے مہلت دو آسانی تک۔(پ3، البقرۃ:280)
    جبکہ ايک قوم نے اس کے منسوخ ہونے کا قول نہيں کيا بلکہ کہا ہے کہ''يہ حکم ابھی تک برقرار ہے۔''جيسا کہ،
(2)۔۔۔۔۔۔ايک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے:''مجھ پر کسی شخص کا مال يا قرض تھا وہ مجھے شہنشاہِ مدینہ،قرارِ قلب و سینہ صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کی بارگاہ ميں لے کر حاضر ہوا ليکن آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ميرے پاس کوئی مال نہ پايا تو مجھے اس قرض کے عوض بيچ ديا يا اس قرض کی ادائيگی کے لئے بيچ ديا۔''


(سنن الدار قطنی،کتاب البیوع،الحدیث:۳۰۰۶ ج۳،ص۷۴)

    مگر يہ روايت ضعیف ہونے کی وجہ سے قابل حجت نہيں۔


SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular