(58)۔۔۔۔۔۔حسنِ اخلاق کے پیکر،نبیوں کے تاجور، مَحبوبِ رَبِّ اکبر عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''حضرت آدم علیہ السلام بيت اللہ شریف 1000مرتبہ تشريف لائے، آپ علیہ السلام ہند سے ہميشہ پيدل ہی آئے۔''
( صحیح ابن خزیمہ ،کتاب المناسک ، باب عد دحج آدم صلوات اللہ علیہ ۔۔۔۔۔۔الخ ، الحدیث: ۲۷۹۲ ،ج۴، ص ۲۴۵)
0 Comments: