(18)۔۔۔۔۔۔نبی مُکَرَّم،نُورِ مُجسَّم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ معظم ہے:''اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت ميں ميری جان ہے !مدینہ منورہ ميں کوئی شئے نہيں، نہ پھوٹ ہے نہ کوئی سوراخ اور دو فرشتے اس کی حفاظت کے لئے مؤکل ہيں۔''
( صحیح مسلم ،کتاب الحج ، باب الترغیب فی سکنی المدینۃ۔۔۔۔۔۔الخ،الحدیث:۱۳۷۴،ص۹۰۶)
0 Comments: