(19)۔۔۔۔۔۔رسولِ اکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلَّم نے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں عرض کی:''اے اللہ عزوجل! ہمارے لئے ہمارے صاع اور مد ميں برکت عطا فرما، اے اللہ عزوجل ہمارے لئے ہمارے شام اور يمن ميں برکت عطا فرما۔'' عرض کی گئی:''اورہمارے عراق ميں بھی۔'' توآپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''وہاں شيطان کاسينگ(یعنی اس کی حکمرانی کی قوت ) اور فتنوں کی طغيانی ہو گی اور بے شک جفا مشرق ميں ہے۔''
( المعجم الکبیر، الحدیث: ۱۲۵۵۳،ج۱۲ ، ص ۶۶)
0 Comments: