گردان ترجمہ صیغہ
لَمْ یُفْعَلْ نہیں کیاگیاوہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب
لَمْ یُفْعَلا نہیں کئے گئے وہ دومرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لَمْ یُفْعَلُوْا نہیں کئے گئے وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لَمْ تُفْعَلْ نہیں کی گئی وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لَمْ تُفْعَلاَ نہیں کی گئیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لَمْ یُفْعَلْنَ نہیں کی گئیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لَمْ َتفْعَلْ نہیں کیاگیاتو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
لَمْ تُفْعَلاَ نہیں کئے گئے تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
لَمْ تُفْعَلُوْا نہیں کئے گئے تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
لَمْ تُفْعَلِیْ نہیں کی گئی تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
لَمْ تُفْعَلا نہیں کی گئیں تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
لَمْ تُفْعَلْنَ نہیں کی گئیں تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر
لَمْ أُفْعَلْ نہیں کیاگیامیں ایک(مرد یاعورت) صیغہ واحد متکلم (مذکر ومؤنث)
لَمْ نُفْعَلْ نہیں کئے گئے ہم سب(مرد یاعورت) صیغہ جمع متکلم(مذکر ومؤنث)
سوالات
سوال نمبر۱:۔فعل نفی جحد بلم کی تعریف بیان کیجئے ۔
سوال نمبر۲:۔فعل نفی جحد بلم بنانے کاکیا طریقہ ہے؟
سوال نمبر۳:۔اسے مجہول کس طرح بناتے ہیں؟
سوال نمبر۴:۔لفظ''لَمْ''مضارع پر داخل ہوکر کیا کیا لفظی اور معنوی عمل کرتاہے؟
سوال نمبر۵:۔بتائیں ''جوازِمِ مضارع''کن حروف کو کہتے ہیںـ؟
تنبیہ:
فَتْحٌ(کھولنا)مصدر سے مذکورہ بالا گردانیں اپنی کاپی پر خوش خط تحریر میں لائیں۔
0 Comments: