گردان ترجمہ صیغہ
لَمْ یَفْعَلْ نہیں کیا اس ایک مرد نے صیغہ واحد مذکر غائب
لَمْ یَفْعَلاَ نہیں کیا ان دو مردوں نے صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لَمْ یَفْعَلُوْا نہیں کیا ان سب مردوں نے صیغہ جمع مذکر غائب
لَمْ تَفْعَلْ نہیں کیا اس ایک عورت نے صیغہ واحد مؤ نث غائب
لَمْ تَفْعَلاَ نہیں کیا ان دو عورتوں نے صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لَمْ یَفْعَلْنَ نہیں کیا ان سب عورتوں نے صیغہ جمع مؤنث غائب
لَمْ تَفْعَلْ نہیں کیا تجھ ایک مردنے صیغہ واحد مذکر حاضر
لَمْ تَفْعَلاَ نہیں کیا تم دو مردوں نے صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
لَمْ تَفْعَلُوْا نہیں کیا تم سب مردوں نے صیغہ جمع مذکر حاضر
لَمْ تَفْعَلِیْ نہیں کیا تجھ ایک عورت نے صیغہ واحد مؤنث حاضر
لَمْ تَفْعَلاَ نہیں کیا تم دو عورتوں نے صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
لَمْ تَفْعَلْنَ نہیں کیا تم سب عورتوں نے صیغہ جمع مؤنث حاضر
لَمْ أَفْعَلْ نہیں کیا مجھ ایک(مردیاعورت )نے صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
لَمْ نَفْعَلْ نہیں کیا ہم سب(مردیاعورت )نے صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)
0 Comments: