ثواب پانے والاخوش نصیب امام:

(8)۔۔۔۔۔۔رسولِ بے مثال، بی بی آمنہ کے لال صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم ورضی اللہ تعالیٰ عنہاکا فرمانِ عالیشان ہے :''جس نے لوگوں کی امامت کرائی اور وقت کو پاکر نماز مکمل کر لی تو اسے اپنا اور مقتديوں کا بھی ثواب ملے گا اور جس نے نماز ميں کوئی کمی کی تواس کا گناہ اسی پر ہو گا نہ کہ مقتديوں پر۔''

 (صحیح ابن حبان کتا ب الصلوۃ ، باب فرض متا بعۃ الامام ، الحدیث ۲۲۱۸،ج ۳، ص۳۱۹)

(9)۔۔۔۔۔۔خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلمین صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''جو کسی قوم کا امام بنے اسے چاہے کہ اللہ عزوجل سے ڈرے اور يہ ياد رکھے کہ وہ ضامن ہے اور اس سے اس کی ضمانت کے بارے ميں پوچھا جائے گا، لہٰذا جو اپنی ذمہ داری

(10)۔۔۔۔۔۔سیِّدُ المُبلغِین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلمِیْن صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''جو لوگ تمہيں نما زپڑھاتے ہيں اگر وہ درست نماز پڑھائیں تو تمہيں بھی ثواب ملے گا اور اگر وہ غلطی کريں تو تمہاری نماز ہو جائے گی اوراس کا وبال انہی پر ہو گا۔''
احسن طريقے سے نبھائے گا اسے اپنے پيچھے نماز پڑھنے والوں جتنا ثواب ملے گا اور ان مقتديوں کے ثواب ميں بھی کمی نہ ہو گی اور نماز ميں جو کوتاہی ہو گی اس کا وبال بھی اسی پر ہو گا۔''


( مجمع الزوائد ،کتاب الصلوۃ ، باب الامام ضامن ، الحدیث:۲۳۳۵ ، ج ۲ ، ص ۲۰۹)

( صحیح البخاری ،کتاب الاذان ، باب اذا لم یتم الا مام ۔۔۔۔۔۔الخ،الحدیث۶۹۴،ص۵۶)

(11)۔۔۔۔۔۔شفیعُ المذنبین، انیسُ الغریبین، سراجُ السالکین صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'' تین شخص مشک کے ٹيلوں پر ہوں گے (راوی فرماتے ہيں کہ) ميرا گمان ہے کہ آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمايا:''قيامت کے دن(۱)وہ غلام جس نے اللہ عزوجل اور اپنے دنيوی آقاؤں کا حق ادا کیا (۲)وہ شخص جو کسی قوم کا امام بنا اور اس کی قوم اس سے راضی ہو اور (۳)وہ شخص جو ہر دن اور رات ميں پانچ نمازوں کے لئے اذان کہے۔''

(سنن الترمذی ، ابواب صفۃ الجنۃ ، باب احادیث صفۃ الثلاثۃ الذین یحبھم اللہ ، الحدیث ۲۵۶۶ ، ص ۱۹۱۰،''بتقدمٍ وتأخرٍ'')

(12)۔۔۔۔۔۔مَحبوبِ ربُّ العلمین، جنابِ صادق و امین عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'' تین شخص ايسے ہوں گے جنہيں بڑی گھبراہٹ (يعنی قيامت) خوف زدہ نہ کرے گی اور نہ ہی ان سے حساب لیاجائے گا، وہ لوگ مخلوق کے حساب سے فارغ ہونے تک مشک کے ٹيلے پر ہوں گے: وہ شخص جس نے اللہ عزوجل کی رضا کے لئے قرآن پاک پڑھا اور اس کے ذريعے کسی قوم کی امامت کرائی اور وہ قوم بھی اس سے راضی ہو اور اللہ عزوجل کی رضا کے لئے نماز کی طرف بلانے (یعنی اذان کہنے) والااوروہ غلام جو اپنے رب عزوجل اور اپنے (دنیاوی)آقاؤں کے حقوق احسن طریقے سے اداکرنے والا۔''


(مجمع الزوائد ،کتاب الصلاۃ ،باب فضل الاذان ،الحد یث ۱۸۴۶،ج۲،ص۸۵)


SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular