لَا اِلٰهَ اِلَّا
اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيٖ
وَيُمِيْتُ وَهُوَ حَیٌّ لَّا يَمُوْتُ
بِيَدِهِ الْخَـيْرُ کُلُّہٗ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
حدیث: ’جو شخص مارکیٹ (بازار) میں داخل ہوتے وقت مندرجہ بالا کلمات کو پڑھ لے تو اللہ تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں دس لاکھ نیکیاں لکھ دیتا ہے، دس لاکھ گناہ مٹا دیتا ہے، اور دس لاکھ درجے بلند کردیتا ہے۔ ایک دوسری روایت کے مطابق مستزاد یہ کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک محل تعمیر فرما دیتا ہے‘۔ (سنن ترمذی:۳۴۲۸)
Masail-Fazail
کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ)
کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی
0 Comments: