حدیث شریف میں ہے کہ جنت کے سو درجے ہیں اور ہر دو درجوں کے درمیان ایک سو برس کی راہ ہے۔(2) (مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۷)
اور ایک حدیث میں یہ بھی آیا ہے کہ جنتی لوگ جنت کے بالا خانوں کو اس طرح دیکھیں گے جس طرح تم لوگ زمین سے مشرق یا مغرب میں چمکنے والے تاروں کو دیکھا کرتے ہو۔(3)(مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۶)
2۔۔۔۔۔۔ مشکاۃ المصابیح،کتاب احوال القیامۃ...الخ،باب صفۃ الجنۃ واھلھا، الحدیث:۵۶۳۲، ج۲،ص۳۳۲
3۔۔۔۔۔۔مشکاۃ المصابیح،کتاب احوال القیامۃ...الخ،باب صفۃالجنۃ واھلھا، الحدیث:۵۶۲۴، ج۲،ص۳۳۱
3۔۔۔۔۔۔مشکاۃ المصابیح،کتاب احوال القیامۃ...الخ،باب صفۃالجنۃ واھلھا، الحدیث:۵۶۲۴، ج۲،ص۳۳۱
0 Comments: