اَللّٰهُمَّ
مَـا اَصْبَحَبِی مِنْ نِعْمَـةٍ فَمِنْـكَ وَحْـدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَفَـلَكَ الْحَمْدُوَ
لَكَ الشُّـكْرُ o
حدیث: جو شخص مندرجہ بالا دعاصبح میں پڑھ لے، سمجھ لیں اس نے اُس دن کا شکریہ اَدا کردیا۔ اور جو شخص شام کو پڑھ لے، اس نے گویا رات کا شکریہ اَدا کردیا۔ (سنن ابوداؤد: ۵۰۷۳)
0 Comments: