یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ ،
اَصْلِحْ لِی شَاْنِی کُلَّہٗ ، وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ
o
حدیث: حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ مصطفےٰ جانِ رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے فرمایا کہ مندرجہ بالا کلمات صبح وشام پڑھ لیا کریں۔ (سنن نسائی: ۱۰۴۰۵۔۔۔ مستدرک: ۲۰۰۰)
حدیث: نیز حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب بھی سرکارِ دوعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی فکروغم لاحق ہوتا تو آپ مذکورہ بالا کلمات کا پہلا ٹکڑا پڑھا کرتے تھے۔(مستدرک حاکم: ۱۸۷۵۔۔۔ الدعوات الکبیر بیہقی: ۱۷۰)
0 Comments: