جَـزَی
اللہُ عَنَّـا مُحَـمَّـدًا
مَّا ھُـوَ اَھْـلُـہٗ o
حدیث: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسولِ رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مندرجہ بالاکلمات ایک مرتبہ پڑھ لے، اللہ سبحانہ وتعالیٰ ستر فرشتوں کو حکم دے گاکہ ایک ہزار دن تک اس کےنامہ اعمال میں نیکیاں لکھتے رہیں۔(مسند شامیین:۲۰۷۰۔۔۔ معجم اوسط طبرانی: ۲۳۵)
0 Comments: