یعنی بيوی کا شوہر کی اجازت کے بغير نفلی حج يا عمرے کا احرام باندھنا اگرچہ وہ شوہر کے گھر سے باہر نہ بھی نکلے۔
اسے گذشتہ تفصيلی بحث يعنی عورت کے شوہر کی موجودگی ميں اس کی اجازت کے بغير روزہ رکھنے، پر قياس کرتے ہوئے کبيرہ گناہ شمار کيا گيا ہے بلکہ مدت کی طوالت ، سفر پر مرد سے دور جانے اوراس کی بے عزتی ہونے کی وجہ سے اس کا کبيرہ ہونا روزے سے زيادہ اَولیٰ ہے۔
0 Comments: