کبيرہ نمبر100: عورت کا تنہا سفر کرنا

یعنی عورت کا ايسی جگہ تنہا سفر کرنا جہاں اسے اپنی آبرو ريزی کا خدشہ ہو
(1)۔۔۔۔۔۔خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلمین صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''جو عورت اللہ عزوجل اور قيامت کے دن پر ايمان رکھتی ہے اس کے لئے حلال نہيں کہ وہ اپنے باپ، بھائی، شوہر، بيٹے يا کسی محرم کے بغيرتین دن يا اس سے زيادہ کا سفر کرے۔''

 (صحیح مسلم کتاب الحج، باب سفر المراۃ مع محرم الی حج وغیرہ، الحدیث:۳۲۷۰ ، ص ۹۰۱)

 (2)۔۔۔۔۔۔بخاری ومسلم ہی کی ايک روايت ميں ''دو دن''کا تذکرہ ہے۔

 ( صحیح البخاری ،کتاب جزاء الصید،باب حج النساء،الحدیث۱۸۶۴،ص۱۴۶)
( صحیح مسلم ،تاب الحج ، باب سفر المرا،ۃ مع محرم ، الحدیث ۳۲۶۱ ، ص ۹۰۱)

 (3)۔۔۔۔۔۔بخاری ومسلم ہی کی ايک دوسری روايت ميں ''ايک دن اور ايک رات کی مسافت'' کا تذکرہ ہے۔  ( صحیح البخاری ،کتاب التقصیر، باب فی کم یقصر الصلاۃ ، الحدیث ۱۰۸۸ ، ص ۸۵)

 (4)۔۔۔۔۔۔جبکہ اوربخاری ومسلم ہی کی ايک روايت ميں ''ايک دن کی راہ''کے سفر کاذکر ہے۔

 ( صحیح مسلم ،کتاب الحج ، باب سفر المراۃ مع محرم ، الحدیث ۳۲۶۷ ، ص ۹۰۱)

 (5)۔۔۔۔۔۔اور بخاری ومسلم ہی کی ايک دوسری روايت ميں''ايک رات کی راہ'' کا تذکرہ ہے۔

 ( صحیح مسلم ،کتاب الحج ، باب سفر المرأۃ مع محرم ، الحدیث ۳۲۶۶،ص۹۰۱)

 (6)۔۔۔۔۔۔اور ابو داؤد شريف کی روايت ميں ہے :''دو منزل کا سفر کرے۔''

 ( سنن ابی داؤ د،کتاب المناسک ،باب فی المراۃ تحج بغیر محرم، الحدیث ۱۷۲۴،۲۵ ۱۷ ، ص ۱۳۵۱)
تنبیہ:



    مذکورہ قيد (یعنی آبروریزی کے خدشہ)کے ساتھ عورت کے تنہا سفر کرنے کو کبيرہ گناہوں ميں شمار کرنا بالکل ظاہر ہے کيونکہ اس صورت پر اکثر سخت خرابياں پيدا ہوتی ہيں اور وہ خرابياں بدکار اور فاسق لوگوں کااس عورت پر قابو پا لينا ہے جو کہ زنا کا وسيلہ ہے اور وسائل پر مفاسد ہی کا حکم جاری ہوتا ہے، جبکہ عورت کے تنہا سفر کرنے کی حرمت ميں يہ قيد ضروری نہيں کيونکہ عورت کے لئے محرم کے بغير سفر کرنا حرام ہے اگرچہ سفر کم ہی ہو اور کسی قسم کا انديشہ بھی نہ ہو خواہ کسی نيکی کے لئے ہی ہو جيسے نفلی حج ياعمرے کے لئے ہو اور اگرچہ مقامِ تنعيم سے عورتوں ہی کے ساتھ کيوں نہ ہو اورعلماء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کے اسے صغيرہ گناہوں ميں شمار کرنے کو اسی صورت پر محمول کيا جائے گا۔


SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular