گردان ترجمہ صیغہ
لِیَأْلُ چاہے کہ کوتاہی کرے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب
لِیَأْلُوَا چاہے کہ کوتاہی کریں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لِیَأْلُوْا چاہے کہ کوتاہی کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لِتَأْلُ چاہے کہ کوتاہی کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لِتَأْلُوَا چاہے کہ کوتاہی کریں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لِیَأْلُوْنَ چاہے کہ کوتاہی کریں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لِأَءْ لُ چاہے کہ کوتاہی کروں میں (مردیا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
لِنَأْلُ چاہے کہ کوتاہی کریں ہم ( مرد یا عورت ) صیغہ جمع متکلم ( مذکرومؤنث)
0 Comments: