گردان کی تعریف:
اسم یا فعل کے کسی صیغہ کو مختلف صیغوں کی طرف پھیرنا،اسے عربی میں صرف یا تصریف بھی کہتے ہیں۔
صرف کی اقسام:
اس کی دو قسمیں ہیں: (۱) صرف صغیر (۲) صرف کبیر۔
صرف صغیرکی تعریف:
کسی کلمہ کو اس کے بعض صیغوں کی طرف پھیرنا ۔
صرف کبیر:
کسی کلمہ کواس کے تمام صیغوں کی طرف پھیرنا ۔
0 Comments: