گردان ترجمہ صیغہ
مَدْعُوٌّ بلایا گیا ایک مرد صیغہ واحد مذکر
مَدْعُوَّانِ بلائے گئے دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر
مَدْعُوُّوْنَ بلائے گئے سب مرد صیغہ جمع مذکرسالم
مَدْعُوَّۃٌ بلائی گئی ایک عورت صیغہ واحد مؤنث
مَدْعُوَّتَانِ بلائی گئیں دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث
مَدْعُوَّاتٌ بلائی گئیں سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث سالم
مَدَاعِیُّ بلائے گئے سب مرد یا عورتیں صیغہ جمع مکسر(مذکرومؤنث)
مُدَیْعِیٌّ تھوڑابلایاگیا مرد صیغہ واحد مذکر مصغر
وَمُدَیْعِیَۃٌ تھوڑابلائی گئی عورت صیغہ واحد مؤنث مصغر
0 Comments: