گردان ترجمہ صیغہ
اُدْعُ بلا تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
اُدْعُوَا بلاؤ تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
اُدْعُوْ ا بلاؤ تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
اُدْعِیْ بلا تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
اُدْعُوَا بلاؤ تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
اُدْعُوْنَ بلاؤ تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر
0 Comments: