گردان ترجمہ صیغہ
لِیَدْعُ چاہے کہ بلائے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب
لِیَدْعُوَا چاہے کہ بلائیں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لِیَدْعُوْا چاہے کہ بلائیں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لِتَدْعُ چاہے کہ بلائے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لِتَدْعُوَا چاہے کہ بلائیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لِیَدْعُوْنَ چاہے کہ بلائیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لِأَدْعُ چاہے کہ بلاؤں میں (مردیاعورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
لِنَدْعُ چاہے کہ بلائیں ہم (مرد یاعورت ) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)
0 Comments: