حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا حلیہ مبارکہ بیان فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ "ضخم الراس" یعنی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا سر مبارک "بڑا" تھا(جو شاندار اور وجیہ ہونے کا نشان ہے۔) (1) رُخِ انور
جس کے آگے سرسروراں خم رہیں
اُس سرتاج رفعت پہ لاکھوں سلام
0 Comments: