اَللّٰهُمَّ اِنَّانَسْئَلُكَ مِنْخَيْرِ مَا
سَئَلَكَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌ صَلَّی اللهُ عَلَيْهِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ وَ نَعُوْذُبِكَ
مِنْ شَرِّ مَا اسْتَعَاذَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌصَلَّی اللهُ عَلَيْهِ واٰلہٖ
وَسَلَّمَ وَاَنْتَ الْمُسْتَعَانُ وَعَلَيْكَ الْبَلَاغُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ
اِلَّا بِاللهِ
حدیث: حضرت ابواُمامہ باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت سی دعائیں مانگا کرتے تھے، مگر ان میں بہت سی ہمیں یاد نہ رہتی تھیں۔ایک دن ہم نے بارگاہِ رسالت میں عرض کی کہ یارسول اللہ! آپ بہت سی دعا فرماتے ہیں مگر وہ ہمیں یاد نہیں رہ پاتیں۔ توآپ نے فرمایا:کیا میں تمھیں ایک ایسی جامع دعا نہ بتادوں جو ان ساری دعاؤ ں کو شامل ہو۔ پھر آپ نے مذکورہ بالا دعا تعلیم فرمائی۔(سنن ترمذی: ۳۵۲۱)
0 Comments: