حدیث: جوشخص مندرجہ ذیل استعاذہ صبح کے وقت تین مرتبہ کرلیا کرے، ساتھ سورۂ حشر کی آخری تین آیتیں پڑھ لے، اللہ سترہزار فرشتے اس پر متعین فرمادےگا جو شام تک اس کے لیے دعا کرتے رہیں گے۔ اور اگر وہ اس دن مرتا ہے تو شہادت کی موت اس کا مقدر بنے گی۔ یوں ہی جو شخص اسے شام میں پڑھ لیا کرے تو صبح تک اس کے لیے سترہزار فرشتے دعا کرتے ہیں۔اور اگر اس رات میں مرے تو شہادت کی موت پائے۔(سنن ترمذی:۲۹۲۲)
اَعُـوْذُبِاللهِ السَّمِيْعِ الْعَلِـيْمِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ - .............-----(تین مرتبہ).............
..............سورۂ حشر کی آخری تین آیات........هُـوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰــهَ اِلَّا هُـوَ١جعٰـلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَـادَةِ١ۚ هُـوَ
الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ۲۲هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا
هُوَ١ۚ اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَیْمِنُ الْعَزِیْزُ
الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُطسُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۲۳هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ
الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى١ؕ یُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ
وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠۲۴
0 Comments: