اللّٰہُمَّ اِنِّی اَصْبَحْتُ
، اُشْھِدُکَ وَاُشْہِدُ حَمَــلَۃَ عَـرْشِکَ،
وَمَلَائِکَتَکَ، وَجَمِیْعَ خَلْقِکَ، اِنَّکَ اَنْتَ
اللہُ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ، وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ، وَ اَنَّ
مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَ رَسُوْلُکَ o
حدیث:اگر کوئی شخص مندرجہ بالادعا دن یا رات میں ایک مرتبہ پڑھ لے، تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس کا ایک چوتھائی حصہ جہنم سے آزاد کردے گا۔ اگر دو بار پڑھے تو آدھا حصہ۔ اگر تین مرتبہ پڑھے تو تین چوتھائی حصہ۔ اور اگرچار دفعہ پڑھ لے تو اس کا پورا حصہ مکمل طور پر جہنم سے آزاد کردیاجائے گا۔(سنن ابو داؤد: ۵۰۶۹)
0 Comments: