(20)۔۔۔۔۔۔مَخْزنِ جودوسخاوت ، پیکرِ عظمت و شرافت صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''زمين پر سب سے پہلے مسجدِحرام بنائی گئی، پھر مسجدِ اقصیٰ اور ان دونوں کے درميان 40سال کاعرصہ تھا۔''
(صحیح البخاری ،کتاب احادیث الانبیاء،باب۱۰،الحدیث:۳۳۶۶،ص۲۷۳،مفہوماً)
0 Comments: