(21)۔۔۔۔۔۔مَحبوبِ رَبُّ العزت، محسنِ انسانیت عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:''مکہ مکرمہ اور مدينہ منورہ کے علاوہ کوئی شہر ايسا نہيں جسے عنقريب دجال روندتا ہوا نہ جائے، جبکہ ان شہروں کے ہر راستے پر ملائکہ صفیں باندھے پہرہ دے رہے ہوں گے، لہذا وہ ایک دلدلی زمین پر پڑاؤ ڈالے گا پھر شہرِ مدینہ تین مرتبہ لرزے گا تو اس میں موجود ہر کافر اور منافق باہر نکل جائے گا۔''
( صحیح البخاری ،کتاب فضائل المدینہ ، باب لاید خل الدجال المدینۃ ،الحدیث:۱۸۸۱ ، ص ۱۴۷)
0 Comments: