(56)۔۔۔۔۔۔مَخْزنِ جودوسخاوت، پیکرِ عظمت و شرافت صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''جو خطبہ کے لئے کھڑا ہوا جبکہ اس کی نیت ریاکاری اور شہرت کے سوا کچھ نہ تھی تو اللہ عزوجل قیامت کے دن اسے ریاکاروں اور شہرت کی خاطر عمل کرنے والوں کے مقام میں کھڑا کریگا۔''
(المعجم الکبیر،الحدیث:۱۲۲۸،ج۲،ص۴۲،بدون''یوم القیامۃ'')
0 Comments: