مذکورہ احادیثِ مبار کہ کے بعض الفاظ کی وضاحت:

    وَاصِلَۃ سے مراد وہ عورت ہے جو بالوں کو دوسرے بالوں سے جوڑتی ہے۔وَاشِمَۃ سے مرادوہ عورت ہے جو گودتی ہے اور يہ ايک معروف کام ہے۔نَامِصَۃ سے مراد اَبرکے بال نوچ کر باریک کرنے والی عورت ہے۔جبکہ يہ مشہورہے کہ نَامِصَۃ چہرے کے بال نوچنے والی کو کہتے ہيں اور مُتَفَلِّجَۃ سے مراد خوبصورتی کے لئے ریتی وغیرہ سے دانتوں کو کشادہ کرنے والی ہے جبکہ مُسْتَوْصِلَۃ، مُتَنَمِّصَۃ اور مُسْتَوْشِمَۃ سے مراد وہ عورتیں ہيں جن کے ساتھ يہ افعال کئے جائيں۔
تنبیہ: 
    ان تمام گناہوں کو کبيرہ گناہ اس لئے شمار کيا گيا کہ شيخ الاسلام سیدنا جلال بلقينی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے پہلے دو کو کبيرہ گناہ قرار ديا ہے جبکہ دیگر علماء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ نے سب کو کبيرہ گناہ قرار ديا ہے اور يہ بات بالکل ظاہر ہے کيونکہ لعنت کبيرہ گناہوں کی علامات ميں سے ہے۔ مگر ہمارے بہت سے علماء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ نے اسے مطلق نہ رکھا بلکہ فرمايا :''شوہراور آقا کی اجازت کے بغير گدوانا اور دانت کشادہ کرنے کے علاوہ دیگر افعال حرام ہيں۔'' مگر يہ بات اشکال پيدا کرتی ہے کيونکہ آپ انصاری خاتون کا قصہ جان چکے ہيں کہ شاہ ابرار، ہم غريبوں کے غمخوار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے اسے بال جوڑنے سے منع فرما ديا تھا حالانکہ اس نے عرض کی تھی کہ اس کے شوہر نے بال جوڑنے کا حکم ديا ہے۔ 

    بيان شدہ نَمْص کی دونوں صورتوں کو مکروہ کہنا بھی عجيب ہے حالانکہ اس کے بارے ميں لعنت وارد ہوئی ہے نیز علماء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ نے مطلقًا نَمْص کے علاوہ باقی صورتوں کی حرمت کاقول کیا ہے یا شوہر کی اجازت کے بغيرايسا کرنا ان کے نزدیک اختلافی مسئلہ ہے، بہرحال جب ان سب پر ايک ہی حدیثِ پاک ميں لعنت واقع ہوئی تو اب کون سا فرق باقی رہ جاتا ہے؟اور حضرات علماء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ نے ا س مسئلہ کے مقام پراس کے جواب کی طرف اشارہ کيا ہے۔


SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular