کبيرہ نمبر75: حائضہ سے وطی کرنا

(1)۔۔۔۔۔۔حضرت سیدنا ابو ہريرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے مَحبوب، دانائے غُیوب ، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا :'' جو شخص حيض والی عورت سے ملاپ کرے يا عورت کی پچھلی شرمگاہ ميں وطی کرے يا کاہن کے پاس آئے بے شک وہ اس قرآن کا منکر ہے جو(حضرت) محمد(صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم )پر نازل ہوا۔''
تنبیہ:
    زِيادَۃُ الرَّوْضَۃميں سیدنا محاملی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کے حوالے سے نقل کر کے اس کے کبيرہ گناہ ہونے کا ذکر کيا گيا ہے، شيخ الاسلام جلال الدين بلقينی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہيں :''ظاہر يہی ہے کہ شيخ محی الدين نے اسے غير سے نقل نہيں کيا لہٰذا اسے نقل کرنا غريب و شاذ ہے حالانکہ اس کے متعلق حدیثِ پاک وارد ہوئی ہے، پھر مذکورہ حدیثِ پاک ذکر کر کے فرمايا کہ يہ حدیثِ پاک ضعيف الاسناد ہونے کی وجہ سے قابل حجت نہيں جيسا کہ سیدنا امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمايا:''تاويل کی گنجائش کی صورت ميں اس سے کبيرہ گناہ ثابت نہيں ہوتااور تاويل يہ ہے کہ يہ حکم ان امور کو جائز اور حلال سمجھنے والے کا ہے کيونکہ ان امور کی حرمت ضروريات دين سے ہے، لہٰذا انہيں حلال جاننے والاکافر ہو گا۔''
    سیدنا شيخ صلاح الدين علائی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کہتے ہيں :''حالتِ حيض ميں وطی کرنے والے پر بعض احادیثِ مبارکہ ميں لعنت وارد ہوئی ہے جبکہ ميں اس وقت تک ان پر مطلع نہ ہو سکا مگر ايک جماعت کا يہی مؤقِّف ہے کہ يہ کبيرہ گناہ ہے کيونکہ سیدنا امام نووی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے اسے اَلرَّوْضَۃ اور اَلْمَجْمُوْع ميں سیدنا امام شافعی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے نقل کيا ہے۔


SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular