کبيرہ نمبر168: جانور کو بطورِنذرچھوڑدينااورنفع نہ اٹھانا

   اللہ عزوجل ارشادفرماتا ہے :

مَا جَعَلَ اللہُ مِنۡۢ بَحِیۡرَۃٍ وَّلَا سَآئِبَۃٍ وَّلَا وَصِیۡلَۃٍ وَّلَا حَامٍ

ترجمۂ کنزالايمان:اللہ نے مقرر نہيں کياہے کان چرا ہوا اور نہ بجار اور نہ وصيلہ اور نہ حامی۔(پ7، المائدۃ:103)
(1)۔۔۔۔۔۔حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:''جس نے نذر کے طور پر جانوروں کو آزاد چھوڑا وہ ہم ميں سے نہيں۔''

(لم نجدہ بھذااللفظ وانماوجدناہ بلفظ''أول من سیب''من حدیث سعیدبن مسیب)        (فتح الباری،کتاب التفسیر،باب ماجعل اللہ ۔۔۔۔۔۔الخ،الحدیث:۴۶۲۳،ج۷،ص۲۴۱)

تنبیہ:
    اسے کبيرہ گناہوں ميں شمار کرنا بالکل واضح ہے اگرچہ ميں نے کسی کو اسے کبيرہ گناہوں ميں شمار کرتے نہيں ديکھا کيونکہ اس ميں جاہليت سے مشابہت پائی جاتی ہے اور اللہ کے مَحبوب، دانائے غُیوب ، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب عزوجل و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا يہ فرمانِ عالیشان کہ''جس نے نذر کے طور پر جانورکو آزاد چھوڑا وہ ہم ميں سے نہيں۔''اس پر شديد وعيد کا تقاضا کرتا ہے۔ 

    ہمارے اصحاب شوافع رحمہم اللہ تعالیٰ فرماتے ہيں:''جو کسی شکار کا مالک بنا پھراسے نذر کے طور پر آزاد چھوڑ ديا تو وہ گنہگار ہے اور وہ جانور اس کی ملکيت سے نہ نکلے گا اگرچہ وہ اسے چھوڑتے وقت يہ کہہ دے کہ''ميں نے اسے مباح کر ديا جو چاہے پکڑ لے۔'' اور اگر اس نے يہ کہاکہ''ميں نے اسے مباح کيا جو چاہے پکڑ کر کھا لے۔'' توجو اسے اٹھا لے گا وہ اس کا مالک بن جائے گا ایسانہیں کہ اسے خریدکرتصرف کرناپڑے اور مالک جو روٹی کے ٹکڑے اور کٹی ہوئی گندم کے خوشے پھينکتا ہے اس کاحکم یہ نہیں تو جو اُٹھا لے گا وہ مالک بن جائے گا۔''


SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular