جواب:عشر چونکہ زمین کی پیداوار پر ادا کیا جاتاہے لہذا جو بھی اس پیداوار کا مالک ہوگا وہ عشر ادا کریگا چاہے وہ مجنون (یعنی پاگل)اور نابالغ ہی کیوں نہ ہو۔ (الفتاوی الھندیہ ،کتاب الزکوۃ،الباب السادس فی زکوۃ الزرع،ج۱،ص۱۸۵ ،ملخصاً)
پاگل اورنابا لغ پر عشر

0 Comments: