خشک خارش اگرلمباعرصہ رہے تو''اگزیما ''میں تبدیل ہوجاتی ہے اورآگے چل کراس سے پانی بھی بہنے لگتاہے اورزخم بھی ہوجاتے ہیں۔ اس کوInfected eczemaکہتے ہیں۔اِس کے علاج کیلئے یہ نسخہ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل مفید پائیں گے۔
(1)سالیسیلک ایسڈ 2فیصد salicylic acid 2%
(2)لیکوئیڈ پائیسزکارب 2فیصد Liquid pices carb 2%
(3)کلوبیٹاسول 30فیصد Clobbetasyl 30%
(4)ریسورسینال 1فیصد Resorcinal 1%
(5)وائٹ پیٹرولیم جیلی 100فیصدwhite petroleum jelly 100%
طریقۂ استِعمال :جسم کے متاثرہ حصوں پرصبح وشام یہ مرہم لگایئے ۔ زیادہ تکلیف نہ ہو تو حسبِ ضرورت کبھی کبھی لگا لینا بھی اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل مفید ہو گا۔ نہ معلوم ہو تو کسی بھی میڈیکل اسٹور سے پوچھ لیجئے۔
0 Comments: