حدائق بخششامام احمد رضا خان کا نعتیہ دیوان ہے جو تین حصوں پر مشتمل ہے۔ اس کا پہلا حصہ 1325ھ بمطابق 1907ء میں مرتب ہوا۔ اب تک کی تحقیق کے مطابق پہلے دونوں حصوں کی اشاعت پہلی بار 1926ء میں ہوئی۔ اس مجموعے میں اردو کے علاوہ کچھ کلام فارسی اور عربی زبان کا بھی ہے۔
دیوان حدائق بخشش کا نام تاریخی ہے یعنی اس کے اعداد 1325 بنتے ہیں اور 1325 ہجری (1907ء) میں ہی مرتب کیا گیا۔ حدائق حدیقہ کی جمع ہے، حدیقہ عربی میں باغ کو کہتے ہیں اور بخشش فارسی زبان کا لفظ ہے جو انعام، عطیہ، معافی، عفو درگزر وغیرہ کے معنی دیتا ہے۔ بعد میں آنے والے نعت گو حضرات نے اسی نام کی مناسبت سے اپنے نعتیہ مجموعوں کے نام رکھے ہیں جیسے سفینۂ بخشش، وسائل بخشش وغیرہ۔
مولانا شمس بریلوی نے اپنی تحقیق میں لکھا ہے کہ
”
حضرت رضا قدس سرہ کے وصال کے بعد مکتبہ رضویہ بریلی کے کار پردازوں نے اس کی ترتیب و تدوین کی طرف توجہ کی اور ان ہی کی مساعی سے یہ دیوان زیور طبع سے آراستہ ہوا۔ بس جیسا ان کی سمجھ میں آيا اس طرح اس کو مرتب کر دیا اور جیسا کہ ہماری شخصیت پرستی کا شیوہ رہا ہے، حضرت رضا کے دیوان کی تصحیح اور ادبی ترتیب کی طرف آج تک کسی نے توجہ نہیں کی۔[3]
“
جبکہ ڈاکٹر مسعود احمد نقشبندی کی رائے ہے کہ حدائق بخشش حصہ دوم 1921ء کے بعد شائع ہوا۔ عبد الحکیم شرف قادری کی رائے بھی یہی ہے، لیکن حدائق بخشش پر کام کرنے والے ڈاکٹر فضل ارحمان شرر مصباحی نے اپنے مقالے میں لکھا ہے
”
خوش نصیبی سے اس وقت ہمارے سامنے وہ مبارک نسخہ موجود ہے جو حضور فاضل بریلوی کی حیات میں حضرت صدر الشریعہ کی زیر نگرانی شائع ہوا تھا۔
taq ki tehqeeq ke mutabiq pehlay dono hisson ki ashaat pehli baar 1926 hamza mein hui. is mjmoae mein urdu ke ilawa kuch kalaam farsi aur arabi zabaan ka bhi hai .
is mein shaamil mashhoor naton Qasidae noor, Qasida Merajia,Salam, mustafa jaan rehmat pay lakhoon salam, sab se aala o aala hamara nabi, lam at Nazeeruk fi Nazar waghera shaamil hain. Hidaiq bakhshish ki naton ka kayi ilaqai zabanon o angrezi, arabi o farsi mein manzoom tarjuma kya gaya hai. is ki kayi Shoroohaatlikhi gayi hain,
bohat si naton ko mashhoor shura ney Tazmin kya hai.
khaas kar Salame Raza aur Qasida noor ko .
raza ka lafz hai jo inaam, atiyah, maffi, Afoo dar guzar waghera ke maienay deta hai. baad mein anay walay naat go hazraat ney isi naam ki munasbat se –apne natih majmuon ke naam rakhay hain jaisay safena bakhshish, wasail bakhshish waghera .
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.
کتاب کانام مصنف کے نام مطبوعہ
تفسیر معالم التنزیل للبغوی علامہ ابومحمد حسین بن مسعود دار الکتب العلمیۃ بیروت
تفسیر ابن کثیر علامہ ابو الفداء اسماعیل بن...
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ جلیل القدر اور عظیم الشان کتاب ہے، جس میں ایک طرف حلال و حرام کے احکام ،عبرتوں اور نصیحتوں کے اقوال، انبیائے کرام اور گزشتہ امتوں کے واقعات و احوال، جنت و دوزخ کے حالات...
کفارِ عرب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں طرح طرح کے سوال کئے کوئی کہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا نسب اور خاندا ن کیا ہے؟ اس نے ربوبیت کس سے میراث میں پائی ہے؟ اور اس کا وارث...
کفار قریش میں سے ایک جماعت دربارِ رسالت میں آئی اور یہ کہا کہ آپ ہمارے دین کی پیروی کریں تو ہم بھی آپ کے دین کا اتباع کریں گے۔ ایک سال آپ ہمارے معبودوں (بتوں)کی عبادت کریں ایک سال ہم آپ کے معبود...
تا جر کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ اس کا مال بلا وجہ رکانہ رہے جو لوگ گرانی کے انتظار میں مال قید کر دیتے ہیں۔ وہ سخت غلطی کرتے ہیں کہ کبھی بجائے مہنگائی کے مال سستا ہوجاتا ہے اور اگر...
ہندو مسلمان تاجر کو دیکھنا چاہتے ہی نہیں ۔ انہیں مسلمان کی دکان کانٹے کی طرح کھٹکتی ہے ۔بہت دفعہ دیکھا گیا ہے کہ جہاں کسی مسلمان نے دکان نکالی تو آس پاس کے ہندودکانداروں نے چیز...
اولاً تو مسلمان تجارت کرتے ہی نہیں اور کرتے بھی ہیں تو اصولی غلطیوں کی وجہ سے بہت جلد فیل ہوجاتے ہیں ، مسلمانوں کی غلطیاں حسب ذیل ہیں۔
(۱) مسلم دکانداروں کی بد خلقی:
کہ جو گا ہک ان کے پاس ایک...
تجارت کے چند اصول ہیں جس کی پابند ی ہر تا جر پر لازم ہے یعنی پہلے ہی بڑی تجارت شروع نہ کردو بلکہ معمولی کام کو ہاتھ لگاؤ ۔ آپ حدیث شریف سن چکے کہ حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ایک...
کتاب کانام مصنف کے نام مطبوعہ
تفسیر معالم التنزیل للبغوی علامہ ابومحمد حسین بن مسعود دار الکتب العلمیۃ بیروت
تفسیر ابن کثیر علامہ ابو الفداء اسماعیل بن...
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ جلیل القدر اور عظیم الشان کتاب ہے، جس میں ایک طرف حلال و حرام کے احکام ،عبرتوں اور نصیحتوں کے اقوال، انبیائے کرام اور گزشتہ امتوں کے واقعات و احوال، جنت و دوزخ کے حالات...
کفارِ عرب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں طرح طرح کے سوال کئے کوئی کہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا نسب اور خاندا ن کیا ہے؟ اس نے ربوبیت کس سے میراث میں پائی ہے؟ اور اس کا وارث...
کفار قریش میں سے ایک جماعت دربارِ رسالت میں آئی اور یہ کہا کہ آپ ہمارے دین کی پیروی کریں تو ہم بھی آپ کے دین کا اتباع کریں گے۔ ایک سال آپ ہمارے معبودوں (بتوں)کی عبادت کریں ایک سال ہم آپ کے معبود...
Khawab ki Tabeer
khwab mein Jhanda dekhna
Jhanda safaid dekhnatwangar sahibe izzat hone ki dalil hai.
Jhanda jard beemar ho kar sehat hasil ho.
Jhanda siyahkisi tataf jaye jafaryaab ho log izzat kare.
Rogan sar par malnasare kam thik taur par ho.
Rogani rozi dekhnamaal halaal milne ki dalil hai.
Rogan jard dekhnaranz va gam ki nishani.
Rogan siyah dekhnasafar se salamat gar wapas aane ki...
Zeene par chadnatarkki ki nishani.
Zamin ko hilte dekhnahamal aurat dekhe. iskate amal ho aur mard dekhe to hakim ke itaab mai girftar ho.
Zamin ko bote dekhnatamaam maksade deen milne ki dalil...
0 Comments: