تبلیغ و تعلیم میں سلسلۂ اشرفیہ کا کردار
قسط نمبرا
قادری ، نقشبندی ، چشتی ، سہروردی اورصوفی سلسلے کی معاصر شاخوں میں سلسلۂ اشرفیہ خانوادۂ سرکارکلاں کچھوچھہ شریف کو سماجی ہم آہنگی کی خدمات کا سلسلہ مورث معنوی سلطان الاولیاء درۃ تاج الاصفیاء عمدۃ الکاملین زبدۃ الواصلین عین عیون محققین وارث علوم انبیاء و مرسلین تارک المملکت والکونین مرشدالثقلین سلطان اوحدالدین والدنیا قدوۃ الکبریٰ غوث العالم مخدوم سید اشرف جہانیاں جہانگیر سمنانی السامانی نوربخشی چشتی قادری مخاطب بخطاب محبوب یزدانی شرف اللہ بفیضہٖ العالم وقدس اللہ سرہ الاعظم سے اب تسلسل و توارت کے ساتھ جاری و ساری ہے۔
بانی سلسلۂ اشرفیہ غوث العالم محبوب یزدانی سید اشرف جہانگیر سمنانی کچھوچھوی شریعت و طریقت کے امام تھے ، انہوں نے ہندوستانی سماج کی تعمیر واصلاح کے لئے اپنا وطن ، تخت و تاج اور سمنان کی حکومت چھوڑی ، تبلیغ اسلام اور خلق خدا کی رشد ہدایت کے لئے عمر بھر شادی نہ کرنے کی عزم کیا تاکہ عائلی اورخانگی مصروفیات خدمت دین کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں ۔ بھانجہ کو اپنا وارث و جانشین اور شمالی ہند کے علاقہ کچھوچھہ کو آباد کرکے دعوت وتبلیغ اور ارشادات و ہدایت کا مرکز بنایا ۔ان کی علمی عبقریت کا اندازہ درجنوں اعلیٰ پایہ تصانیف " ترجمہ قرآن کریم ( بزبان فارسی)،رسالہ مناقب اصحاب کاملین و مراتب خلفائے راشدین، رسالہ غوثیہ، بشارۃ الاخوان، ارشاد الاخوان،فوایدالاشرف ،اشرف الفوائد ،رسالہ بحث وحدۃ الوجود،تحقیقات عشق، مکتوبات اشرفی ، شرف الانساب،مناقب السادات، فتاوائے اشرفی (بزبان عربی)، دیوان اشرف، رسالہ تصوف و اخلاق (بزبان اردو) ،رسالہ حجۃ الذاکرین ، بشارۃ المریدین، کنزالاسرار، لطائف اشرفی (ملفوظات سید اشرف سمنانی)، شرح سکندرنامہ ، سرالاسرار ،شرح عوارف المعارف ،شرح فصول الحکم ،قواعد العقائد،تنبیہ الاخوان، رسالہ مصطلحات تصوف، تفسیر نور بخشیہ ، رسالہ در تجویز طعنہ یزید ، بحرالحقائق ،نحو اشرفیہ، کنزالدقائق، ذکراسمائے الہی، مرقومات اشرفی، بحرالاذکار،بشارۃ الذاکرین، ربح سامانی، رسالہ قبریہ،رقعات اشرفی،تسخیرکواکب،فصول اشرفی ،شرح ہدایہ (فقہ)،حاشیہ بر حواشی مبارک وغیرہ سے لگایا جاسکتاہے ۔
سلسلۂ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ کے اصحاب علم و فضل میں ملاعلی قلی اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ (استاذ ملانظام الدین فرنگی محلی ) ، ہم شبیہ غوث الاعظم محبوب ربانی حضرت ابو احمد محمد علی حسین اشرفی المعروف اشرفی میاں رحمۃ اﷲ علیہ ، عالم ربانی سلطان الواعظین سید احمد اشرف اشرفی الجیلانی رحمۃ اﷲ علیہ ،حضرت محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ،حضور سرکارکلاں سیدمختار اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ، مجاہد دوراں سید محمد مظفر حسین علیہ الرحمہ، قطب ربانی حضرت ابو مخدوم شاہ سید محمدطاہر اشرف الاشرفی الجیلانی رحمۃ اﷲ علیہ ، صوفی ملت سید امیر اشرف اشرفی الجیلانی رحمۃ اﷲ علیہ ،اشرف العلما ء سید محمد حامد اشرف اشرفی علیہ الرحمہ ،حکیم الملت سید شاہ قطب الدین اشرف اشرفی الجیلانی رحمۃ اﷲ علیہ ، شیخ اعظم سید شاہ محمد اظہار اشرف اشرفی الجیلانی رحمۃ اﷲ علیہ ، اشرف المشائخ حضرت ابو محمد شاہ سید محمد اشرف الاشرفی الجیلانی قدس سرہ اور موجودہ دور میں شیخ الاسلام والمسلمین رئیس المحققین سید محمد مدنی میاں ، غازی ملت حضرت سید محمد ہاشمی میاں، قائد ملت سید محمود اشرف اشرفی الجیلانی، اشرف ملت سید محمد اشرف ، مجاہد اسلام حضرت سید محمد عالمگیر اشرف اشرفی الجیلانی وغیرہ کا نام تعلیم تبلیغ اور سماجی ہم آہنگی میں خصوصیت کے ساتھ قابل ذکر ہیں۔
انیسویں صدی عیسوی کے علمی سماجی اور تہذیبی انحطاط کے ماحول میں اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کچھوچھوی علیہ الرحمہ نے شمالی ہند کی دینی ، روحانی، تعلیمی ، سماجی اور ثقافی تحفظ کے لئے درس گاہوں کی تشکیل واحیاء کا بیڑا اٹھایا ، سلسلۂ اشرفیہ نے سرکارکلاں کا فیضان روحانیت کو فروغ دیا اور دینی درسگاہوں کی تجدید فرمائی، جس کی وجہ سے دیار پورب کی علمی خانقاہوں میں خانقاہ اشرفیہ کچھوچھہ شریف کو نمایاں اور امتیازی مقام حاصل ہوا۔
اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کچھوچھوی علیہ الرحمہ کی خدمات اور کارناموں کا دائرہ زندگی کے بیشتر شعبوں کو محیط ہے۔ آپ نے تقریباً سات دہائیوں تک ملت اسلامیہ کی دینی ، روحانی، علمی اور سماجی قیادت ورہنمائی فرمائی۔آپ کی سرگرمیوں کا مختصر جائزہ ان شاء اللہ سبحانہ وتعالیٰ اگلی قسط میں پیش کیا جائیگا۔
Author: WafaSoft
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.
RELATED STORIES
شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی جامعہ نظامیہ شاہی فرامین کی روشنی میںشیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی جامع
غیرت مند شوہر غیرت مند شوہر حضرت سیِّدُنا ابو عبدُ اللہ محمد
ترانہ مرکز علم و فن جامعہ نظامیہ ترانہ مرکز علم و فن جامعہ نظامیہڈاکٹر صوفی
شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی کا قائم کردہ دارالخلافہ علم و آگہی جامعہ نظامیہ بہ یک نظرشیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیکا قائم کر
جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے ۱۲۵ سالہ جشن کے موقع پرجامعہ نظامیہ حیدرآباد کے ۱۲۵ سالہ جشن کے موقع پر
A Brife Story of Jamia NizamiaA Brife Story of Jamia NizamiaMrs. Parveen R
عجائب القرآن مع غرائب القرآن
- غرائب القرآن کے ماخذو مراجع
کتاب کانام مصنف کے نام مطبوعہ تفسیر معالم التنزیل للبغوی علامہ ابومحمد حسین بن مسعود دار الکتب العلمیۃ بیروت تفسیر ابن کثیر علامہ ابو الفداء اسماعیل بن...
- عجائب القرآن کے ماخذو مراجع
کتاب کا نام مصنف کا نام مطبوعہ قرآن مجید کلام باری تعالیٰ ضیاء القرآن پبلی کیشنزلاہور کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن ا علیٰ حضرت...
- علوم و معارف کا نہ ختم ہونے والا خزانہ
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ جلیل القدر اور عظیم الشان کتاب ہے، جس میں ایک طرف حلال و حرام کے احکام ،عبرتوں اور نصیحتوں کے اقوال، انبیائے کرام اور گزشتہ امتوں کے واقعات و احوال، جنت و دوزخ کے حالات...
- اللہ تعالٰی کی چند صفتیں
کفارِ عرب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں طرح طرح کے سوال کئے کوئی کہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا نسب اور خاندا ن کیا ہے؟ اس نے ربوبیت کس سے میراث میں پائی ہے؟ اور اس کا وارث...
- کفر و اسلام میں مفاہمت غیر ممکن
کفار قریش میں سے ایک جماعت دربارِ رسالت میں آئی اور یہ کہا کہ آپ ہمارے دین کی پیروی کریں تو ہم بھی آپ کے دین کا اتباع کریں گے۔ ایک سال آپ ہمارے معبودوں (بتوں)کی عبادت کریں ایک سال ہم آپ کے معبود...
Popular Tags
اِسلامی زندگی
- ماخذ مراجع
(۱) رو ح البیان کانسی رو ڈ کوئٹہ (۲) تفسیر نعیمی مکتبہ اسلامیہ...
- مال کے لئے الٹ پلٹ:
تا جر کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ اس کا مال بلا وجہ رکانہ رہے جو لوگ گرانی کے انتظار میں مال قید کر دیتے ہیں۔ وہ سخت غلطی کرتے ہیں کہ کبھی بجائے مہنگائی کے مال سستا ہوجاتا ہے اور اگر...
- مسلمان خریدارو ں کی غلطی:
ہندو مسلمان تاجر کو دیکھنا چاہتے ہی نہیں ۔ انہیں مسلمان کی دکان کانٹے کی طرح کھٹکتی ہے ۔بہت دفعہ دیکھا گیا ہے کہ جہاں کسی مسلمان نے دکان نکالی تو آس پاس کے ہندودکانداروں نے چیز...
- ایک سخت غلطی:
اولاً تو مسلمان تجارت کرتے ہی نہیں اور کرتے بھی ہیں تو اصولی غلطیوں کی وجہ سے بہت جلد فیل ہوجاتے ہیں ، مسلمانوں کی غلطیاں حسب ذیل ہیں۔ (۱) مسلم دکانداروں کی بد خلقی: کہ جو گا ہک ان کے پاس ایک...
- تجارت کے اصول:
تجارت کے چند اصول ہیں جس کی پابند ی ہر تا جر پر لازم ہے یعنی پہلے ہی بڑی تجارت شروع نہ کردو بلکہ معمولی کام کو ہاتھ لگاؤ ۔ آپ حدیث شریف سن چکے کہ حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ایک...
عجائب القرآن مع غرائب القرآن
- غرائب القرآن کے ماخذو مراجع
کتاب کانام مصنف کے نام مطبوعہ تفسیر معالم التنزیل للبغوی علامہ ابومحمد حسین بن مسعود دار الکتب العلمیۃ بیروت تفسیر ابن کثیر علامہ ابو الفداء اسماعیل بن...
- عجائب القرآن کے ماخذو مراجع
کتاب کا نام مصنف کا نام مطبوعہ قرآن مجید کلام باری تعالیٰ ضیاء القرآن پبلی کیشنزلاہور کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن ا علیٰ حضرت...
- علوم و معارف کا نہ ختم ہونے والا خزانہ
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ جلیل القدر اور عظیم الشان کتاب ہے، جس میں ایک طرف حلال و حرام کے احکام ،عبرتوں اور نصیحتوں کے اقوال، انبیائے کرام اور گزشتہ امتوں کے واقعات و احوال، جنت و دوزخ کے حالات...
- اللہ تعالٰی کی چند صفتیں
کفارِ عرب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں طرح طرح کے سوال کئے کوئی کہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا نسب اور خاندا ن کیا ہے؟ اس نے ربوبیت کس سے میراث میں پائی ہے؟ اور اس کا وارث...
- کفر و اسلام میں مفاہمت غیر ممکن
کفار قریش میں سے ایک جماعت دربارِ رسالت میں آئی اور یہ کہا کہ آپ ہمارے دین کی پیروی کریں تو ہم بھی آپ کے دین کا اتباع کریں گے۔ ایک سال آپ ہمارے معبودوں (بتوں)کی عبادت کریں ایک سال ہم آپ کے معبود...
Khawab ki Tabeer
- khwab mein Jhanda dekhna Jhanda safaid dekhnatwangar sahibe izzat hone ki dalil hai. Jhanda jard beemar ho kar sehat hasil ho. Jhanda siyahkisi tataf jaye jafaryaab ho log izzat kare.
- khwab mein Rogan dekhna
Rogan sar par malnasare kam thik taur par ho. Rogani rozi dekhnamaal halaal milne ki dalil hai. Rogan jard dekhnaranz va gam ki nishani. Rogan siyah dekhnasafar se salamat gar wapas aane ki...
- khwab mein Zameen dekhna
Zeene par chadnatarkki ki nishani. Zamin ko hilte dekhnahamal aurat dekhe. iskate amal ho aur mard dekhe to hakim ke itaab mai girftar ho. Zamin ko bote dekhnatamaam maksade deen milne ki dalil...
- khwab mein Zewar dekhna izzat va aabru pane pane ki dalil hai.
- khwab mein Sirhanah dekhna Khwab main sirhanah zawaj, mahfooz maal, raazdaar aurat aur taabo takaan se raahat haasil hone ki daleel hai.
Most Popular
-
سبق نمبر: (10) (۔۔۔۔۔۔باب تَفَعُّل کی خاصیات۔۔۔۔۔۔) اس باب...
-
سبق نمبر : (8) (۔۔۔۔۔۔باب تَفْعِیْل کی خاصیات۔۔۔۔۔۔) ...
-
خلق افعال علامہ شیخ الاسلام امام انواراللہ فاروقی Download
-
نقشہ برائے ثلاثی مزید فیہ باہمزہ وصل ابواب ابواب ...
-
(۱)۔۔۔۔۔۔ اِفْتِعَالٌ: باب اِفْتِعَالٌ میں فاء کلمہ...
-
مولاناشاہ عبدالعزیز دہلوی کو گنگوہی نے تقیہ بازبتادیا اور...
-
نکاح سے مال میں برکت کے متعلِّق احادیث ٭تم نکاح کے...
-
حروف اصلیہ اور حروف زائدہ کے ا عتبار سے کلمہ کی چھ...
-
ثلاثی مزیدفیہ سے ناقص واوی وناقص یائی کے آٹھ ابواب...
-
Tehqeeqat Ishq By Makhdoom Ashraf Ashrafi Download Tehqeeqat ishq by on Scribd
0 Comments: