ازاعلیٰ حضرت آقائے نعمت پیرسیدمقبول احمدشاہ قادر ی سہروردی علیہ الرحمہ
غزوہ بدر حق وباطل کاول اورفیصلہ کن معرکہ تھا۔خداکابرگزیدہ پیغمبرایک سایہ دارجگہ کے نیچے اپنی محدود جماعت کے ساتھ حق وصداقت کی حمایت میں سرگرم کارزارتھا۔ اوروہی پیرمرد جس نے اپنے وعظ وپند سے عثمان بن عفان، ابوعبیدہ بن الجراح اورعبدالرحمٰن بن عوف جیسے اولوالعزم واکابر صحابہ کوحلقہ بگوش اسلام بنالیاتھا۔نہایت جانبازی کے ساتھ تیغ بکف اپنے ہادی کی حفاظت میں مصروف تھا۔ کفارومشرکین ہرطرف سے نرغہ کرکے آتے رہے اوریہ ہر ایک کو اپنی خداداد شجاعت سے بھگادیتاتھا۔
رسول اللہ ﷺکفار ی کثرت دیکھ کر محزوں ہوتے اورسربسجدہ ہوکرخداسے دعافرماتے۔’’ اے اللہ مجھ کو بے یارومدد گار نہ چھوڑ، اوراپناعہد پورا کر، اے خدا کیا تو چاہتا ہے کہ آج سے تیری پرستش نہ ہو؟ اس عالم حزن ویاس میں حضورﷺکا قدیم مونس باوفا اور ہمدم غمگسار شمشیربرہنہ آپ کی حفاظت میں مصروف ہوتا اورتسلی ودلدہی کے کلمات اس کی زبان پرجاری ہوتے۔ اس خوفناک جنگ میں بھی حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ حضورﷺ کی خدمت گزاری سے غافل نہ ہوئے۔ ایک دفعہ ردائے مبارک شانۂ اقدس سے گرگئی۔ فوراً تڑپ کر آئے اوراٹھاکر شانہ پر رکھ دی۔پھر رجز پڑھتے ہوئے غنیم کی صف میں گھس گئے۔
یہی وہ وارفتگی جوش اورحب رسول ﷺ کاجذبہ تھا۔ جس نے قلت کوکثرت کے مقابلہ میں سربلند کیا۔
اس جنگ میں مال غنیمت کے علاوہ تقریباً ستر 70قیدی ہاتھ آئے۔ حضورﷺ نے ان لوگوں کے متعلق کبارصحابہ مشورہ کیا۔ حضرت عمر فاروق کی رائے تھی کہ سب قتل کردئے جائیں۔ لیکن حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی کہ یہ سب اپنے ہی بھائی بند ہیں۔ اسلئے ان کے ساتھ رحم وتلطف کا برتاؤ کرنا چاہئے اورفدیہ لے کر ان کوآزاد کردینا چاہئے ۔رحمۃ للعالمین ﷺ کو حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ کی رائے پسند آئی۔
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.
کتاب کانام مصنف کے نام مطبوعہ
تفسیر معالم التنزیل للبغوی علامہ ابومحمد حسین بن مسعود دار الکتب العلمیۃ بیروت
تفسیر ابن کثیر علامہ ابو الفداء اسماعیل بن...
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ جلیل القدر اور عظیم الشان کتاب ہے، جس میں ایک طرف حلال و حرام کے احکام ،عبرتوں اور نصیحتوں کے اقوال، انبیائے کرام اور گزشتہ امتوں کے واقعات و احوال، جنت و دوزخ کے حالات...
کفارِ عرب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں طرح طرح کے سوال کئے کوئی کہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا نسب اور خاندا ن کیا ہے؟ اس نے ربوبیت کس سے میراث میں پائی ہے؟ اور اس کا وارث...
کفار قریش میں سے ایک جماعت دربارِ رسالت میں آئی اور یہ کہا کہ آپ ہمارے دین کی پیروی کریں تو ہم بھی آپ کے دین کا اتباع کریں گے۔ ایک سال آپ ہمارے معبودوں (بتوں)کی عبادت کریں ایک سال ہم آپ کے معبود...
تا جر کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ اس کا مال بلا وجہ رکانہ رہے جو لوگ گرانی کے انتظار میں مال قید کر دیتے ہیں۔ وہ سخت غلطی کرتے ہیں کہ کبھی بجائے مہنگائی کے مال سستا ہوجاتا ہے اور اگر...
ہندو مسلمان تاجر کو دیکھنا چاہتے ہی نہیں ۔ انہیں مسلمان کی دکان کانٹے کی طرح کھٹکتی ہے ۔بہت دفعہ دیکھا گیا ہے کہ جہاں کسی مسلمان نے دکان نکالی تو آس پاس کے ہندودکانداروں نے چیز...
اولاً تو مسلمان تجارت کرتے ہی نہیں اور کرتے بھی ہیں تو اصولی غلطیوں کی وجہ سے بہت جلد فیل ہوجاتے ہیں ، مسلمانوں کی غلطیاں حسب ذیل ہیں۔
(۱) مسلم دکانداروں کی بد خلقی:
کہ جو گا ہک ان کے پاس ایک...
تجارت کے چند اصول ہیں جس کی پابند ی ہر تا جر پر لازم ہے یعنی پہلے ہی بڑی تجارت شروع نہ کردو بلکہ معمولی کام کو ہاتھ لگاؤ ۔ آپ حدیث شریف سن چکے کہ حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ایک...
کتاب کانام مصنف کے نام مطبوعہ
تفسیر معالم التنزیل للبغوی علامہ ابومحمد حسین بن مسعود دار الکتب العلمیۃ بیروت
تفسیر ابن کثیر علامہ ابو الفداء اسماعیل بن...
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ جلیل القدر اور عظیم الشان کتاب ہے، جس میں ایک طرف حلال و حرام کے احکام ،عبرتوں اور نصیحتوں کے اقوال، انبیائے کرام اور گزشتہ امتوں کے واقعات و احوال، جنت و دوزخ کے حالات...
کفارِ عرب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں طرح طرح کے سوال کئے کوئی کہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا نسب اور خاندا ن کیا ہے؟ اس نے ربوبیت کس سے میراث میں پائی ہے؟ اور اس کا وارث...
کفار قریش میں سے ایک جماعت دربارِ رسالت میں آئی اور یہ کہا کہ آپ ہمارے دین کی پیروی کریں تو ہم بھی آپ کے دین کا اتباع کریں گے۔ ایک سال آپ ہمارے معبودوں (بتوں)کی عبادت کریں ایک سال ہم آپ کے معبود...
Khawab ki Tabeer
khwab mein Jhanda dekhna
Jhanda safaid dekhnatwangar sahibe izzat hone ki dalil hai.
Jhanda jard beemar ho kar sehat hasil ho.
Jhanda siyahkisi tataf jaye jafaryaab ho log izzat kare.
Rogan sar par malnasare kam thik taur par ho.
Rogani rozi dekhnamaal halaal milne ki dalil hai.
Rogan jard dekhnaranz va gam ki nishani.
Rogan siyah dekhnasafar se salamat gar wapas aane ki...
Zeene par chadnatarkki ki nishani.
Zamin ko hilte dekhnahamal aurat dekhe. iskate amal ho aur mard dekhe to hakim ke itaab mai girftar ho.
Zamin ko bote dekhnatamaam maksade deen milne ki dalil...
0 Comments: