(38)۔۔۔۔۔۔سیِّدُ المُبلِّغین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلمِیْن صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''صدقہ مال ميں کمی نہيں کرتا اور اللہ عزوجل درگزر کرنے والے بندے کی عزت ميں اضافہ فرماتا ہے اور جو اللہ عزوجل کے لئے تواضع کرتا ہے اللہ عزوجل اسے بلندی عطا فرماتا ہے۔''
(صحیح مسلم، کتاب البر والصلۃ ،باب استحباب العفوو۔۔۔۔۔۔الخ،الحدیث:۶۵۹۲،ص۱۱۳۰)
0 Comments: