(14)۔۔۔۔۔۔خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''کعبہ کو بَيت الْعَتِيق اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ اللہ عزوجل نے اسے ظالم و جابر لوگوں سے آزاد فرما ديا ہے، اسی لئے اس پر کبھی کوئی ظالم قابض نہيں ہوا۔''
( شعب الایمان ، باب فی المناسک ، حدیث الکعبۃ والمسجد الحرام ، الحدیث: ۴۰۱۰ ، ج۳ ، ص ۴۴۳)
0 Comments: