شکار اور ذبح کرنے کا بیان

کبيرہ نمبر162:    زندہ جانورکے جسم کاکوئی حصہ کاٹنا
کبيرہ نمبر163:    علامت کے لئے جانور کاچہرہ داغنا
کبيرہ نمبر164:    جانورکو ٹارگٹ بنا کرنشانہ بازی کرنا
کبيرہ نمبر165:    کھانے کے علاوہ کسی اورغرض سے جانورکا شکارکرنا
کبيرہ نمبر166:     جانورکواچھی طرح ذبح نہ کرنا

(1)۔۔۔۔۔۔حضورنبی کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:''جس نے کسی ''ذی روح'' کا مُثلہ کيا پھر توبہ نہ کی تو اللہ عزوجل قيامت کے دن اس کا مثلہ فرمائے گا۔''

(المسند للامام احمد بن حنبل ، مسند عبداللہ بن عمر بن الخطاب ، الحدیث: ۵۶۶۵ ، ج۲ ، ص ۴۰۳)

(2)۔۔۔۔۔۔حضرت مالک بن نَضْلَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہيں کہ ميں رحمتِ کونين، غريبوں کے دل کے چین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کی بارگاہ ميں حاضر ہوا تو آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمايا:''کيا تمہاری قوم کے اونٹ صحيح بچے نہیں جنتے کہ تم انہيں چھری کی طرف لے آتے ہو، ان کے کان کاٹ ديتے ہو اور جلد چير ديتے ہو اور کہتے ہو کہ يہ''صرم''ہے، (يعنی جس کے کان کاٹ دئيے جائيں)لہذااسے اپنے آپ پراورگھروالوں پر حرام کر ديتے ہو؟''ميں نے عرض کی:''جی ہاں۔''توآپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشادفرمايا:''ہروہ چيزجواللہ عزوجل کی طرف سے تمہارے پاس آئی ہے حلال ہے،اللہ عزوجل کی قدرت کا بازو تمہارے بازوسے بہت قوی ہے اور اس کی چھری تمہاری چھری سے بہت تيزہے۔''(يعنی اگراللہ عزوجل کوجانورکاکان چيرناپسندہوتاتو اُسے کان چيراہواہی پيدا کرتااسے کیا مشکل ہے)


 ( المرجع السابق ،الحدیث: ۱۵۸۸۸ ج۵ ، ص ۳۸۳)

 (3)۔۔۔۔۔۔تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُبوت صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم ايک ايسے گدھے کے پاس سے گزرے جس کے منہ کو نشانی کے لئے داغا گيا تھا تو آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمايا:''اللہ عزوجل اسے داغنے والے پر لعنت فرمائے۔''

 ( صحیح مسلم ،کتاب اللباس ، باب النہی عن الضرب الحیوان ۔۔۔۔۔۔الخ ، الحدیث:۵۵۵۰/۵۵۵۲، ص ۱۰۵۶)
    چہرہ داغنے اوراس پر مارنے کی ممانعت سرکارصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کی صحیح حدیث سے ثابت ہے۔


SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular