(29)۔۔۔۔۔۔حضرت سيدنا عبداللہ بن زبير رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جب اپنی خالہ اُم المؤمنین حضرت سيدتنا عائشہ صديقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے يہ احادیثِ مبارکہ سنيں تو(اپنے دَورِخلافت میں)کعبہ مشرفہ کوگراکراسے اسی ہيئت پر لوٹا ديا، لیکن جب حجاج کا دور آيا تو اس نے فقط حجرِاسودکی طرف والی تعمیر ختم کر کے اسے اس کی قريشی تعمير والی ہیئت پر لوٹا ديا يعنی مغربی دروازہ بند کر ديا اور مشرقی درازے کو بلندکرديا۔
(تفسیر ابن کثیر،سورۃ البقرۃ،تحت الآیۃ:۱۲۷،ج۱،ص۳۱۳)
0 Comments: