اَجنبی عورت کا بوسہ لینے سے چہرہ مسخ ہو گیا:

    تحقيق اسی طرح ميرے جانے پہچانے ايک شخص سے ہوا، وہ اچھی شکل وصورت والااورمکمل طور پر تندرست وتوانا تھا، لیکن وہ پھسل گيا اوراُس نے حجرِ اسود کے پاس ايک عورت کو بوسہ ديا، پھر اس حکايت کی سچائی کے آثار ظاہر ہوئے اور اس کا چہرہ مکمل طور پر مسخ ہو گيا، وہ جسم، بدن، عقل اور کلام کے اعتبار سے بوسيدہ اور قبيح شکل و صورت والا ہو گيا۔ ہم بھٹکنے سے اللہ عزوجل کی پناہ مانگتے ہيں اور اللہ عزوجل سے التجا کرتے ہيں کہ ہميں مرتے دم تک آزمائشوں سے بچائے، بے شک وہ سب سے زيادہ کريم و رحيم ہے۔    (آمین بجاہ النبی الامین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم)
    مجھے ايک جاننے والے کے بارے ميں يہ بات معلوم ہوئی کہ اس سے مسجد حرام ميں برا فعل سر زد ہو گيا تو اسے جلد ہی جسمانی اور دينی طور پر شديد سزا دی گئی۔اسی طرح ايک اور جماعت کے بارے ميں بھی يہ بات معلوم ہوئی کہ ان کے ساتھ بھی يہی ہوا۔اگر مقام کی تنگی، رسوائی کا خوف اور ستر پوشی مقصود نہ ہوتی تو ميں ان کے احوال تفصيل سے لکھتا ليکن اشارہ عبارت سے بے پرواہ کر ديتا ہے۔

    اور بے شک اس سے ہمارا مقصود يہ ہے کہ اکثر اوقات انسان دھوکا کھا جاتا ہے اور وہ ظاہری طور پر سزا کے جلدی نہ ہونے کی وجہ سے گمان کرتا ہے کہ سزا جلدی نہيں ہوتی، ليکن ايسانہيں ہے جيسے اس کا گمان ہے بلکہ سرکشی کرنے والے يا بے خوف ہو کر گناہوں کا ارتکاب کرنے والے کو لازماً ظاہری يا باطنی طور پر جلدی سزا مل جاتی ہے، يہ آخرت کے عذاب سے پہلے ہے جس کے عظيم ہونے کی طرف اللہ عزوجل نے اشارہ فرمايا ہے بلکہ دنيا کے عذاب کی شدت کی طرف بھی اللہ عزوجل نے اپنے اس فرمانِ عالیشان کے ساتھ اشارہ فرمایا: وَمَنۡ یُّرِدْ فِیۡہِ بِاِلْحَادٍۭ بِظُلْمٍ نُّذِقْہُ مِنْ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿٪25﴾


SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Comments:

عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Popular Tags

Islam Khawab Ki Tabeer خواب کی تعبیر Masail-Fazail waqiyat جہنم میں لے جانے والے اعمال AboutShaikhul Naatiya Shayeri Manqabati Shayeri عجائب القرآن مع غرائب القرآن آداب حج و عمرہ islami Shadi gharelu Ilaj Quranic Wonders Nisabunnahaw نصاب النحو al rashaad Aala Hazrat Imama Ahmed Raza ki Naatiya Shayeri نِصَابُ الصرف fikremaqbool مُرقعِ انوار Maqbooliyat حدائق بخشش بہشت کی کنجیاں (Bihisht ki Kunjiyan) Taqdeesi Mazameen Hamdiya Adbi Mazameen Media Zakat Zakawat اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت اِسلامی زندگی تالیف : حكیم الامت مفسرِ شہیر مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی Mazameen mazameenealahazrat گھریلو علاج شیخ الاسلام حیات و خدمات (سیریز۲) نثرپارے(فداکے بکھرے اوراق)۔ Libarary BooksOfShaikhulislam Khasiyat e abwab us sarf fatawa مقبولیات کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) کتابُ الخیر خیروبرکت (منتخب سُورتیں، معمَسنون اَذکارواَدعیہ) محمد افروز قادری چریاکوٹی News مذہب اورفدؔا صَحابیات اور عِشْقِ رَسول about نصاب التجوید مؤلف : مولانا محمد ہاشم خان العطاری المدنی manaqib Du’aas& Adhkaar Kitab-ul-Khair Some Key Surahs naatiya adab نعتیہ ادبی Shayeri آیاتِ قرآنی کے انوار نصاب اصول حدیث مع افادات رضویّۃ (Nisab e Usool e Hadees Ma Ifadaat e Razawiya) نعتیہ ادبی مضامین غلام ربانی فدا شخص وشاعر مضامین Tabsare تقدیسی شاعری مدنی آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے مسائل و فضائل app books تبصرہ تحقیقی مضامین شیخ الاسلام حیات وخدمات (سیریز1) علامہ محمد افروز قادری چریاکوٹی Hamd-Naat-Manaqib tahreereAlaHazrat hayatwokhidmat اپنے لختِ جگر کے لیے نقدونظر ویڈیو hamdiya Shayeri photos FamilyOfShaikhulislam WrittenStuff نثر یادرفتگاں Tafseer Ashrafi Introduction Family Ghazal Organization ابدی زندگی اور اخروی حیات عقائد مرتضی مطہری Gallery صحرالہولہو Beauty_and_Health_Tips Naatiya Books Sadqah-Fitr_Ke_Masail نظم Naat Shaikh-Ul-Islam Trust library شاعری Madani-Foundation-Hubli audio contact mohaddise-azam-mission video افسانہ حمدونعت غزل فوٹو مناقب میری کتابیں کتابیں Jamiya Nizamiya Hyderabad Naatiya Adabi Mazameen Qasaid dars nizami interview انوَار سَاطعَہ-در بیان مولود و فاتحہ غیرمسلم شعرا نعت Abu Sufyan ibn Harb - Warrior Hazrat Syed Hamza Ashraf Hegira Jung-e-Badar Men Fateh Ka Elan Khutbat-Bartaniae Naatiya Magizine Nazam Shura Victory khutbat e bartania نصاب المنطق

اِسلامی زندگی




عجائب القرآن مع غرائب القرآن




Khawab ki Tabeer




Most Popular