گردان ترجمہ صیغہ
لِیَفْعَلْ چاہے کہ کرے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب
لِیَفْعَلاَ چاہے کہ کریں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لِیَفْعَلُوْا چاہے کہ کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لِتَفْعَلْ چاہے کہ کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لِتَفْعَلاَ چاہے کہ کریں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لِیَفْعَلْنَ چاہے کہ کریں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لِأَفْعَلْ چاہے کہ کروں میں ایک(مرد یا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکر ومؤنث )
لِنَفْعَلْ چاہے کہ کریں ہم سب(مردیا عورت ) صیغہ جمع متکلم (مذکر ومؤنث )
0 Comments: