گردان ترجمہ صیغہ
عِدْ وعدہ کر تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
عِدَا وعدہ کرو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
عِدُوْا وعدہ کرو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
عِدِیْ وعدہ کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
عِدَا وعدہ کر و تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
عِدْنَ وعدہ کرو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر
0 Comments: