گردان ترجمہ صیغہ
قَدْ فَعَلَ ابھی کیا اس ایک مرد نے صیغہ واحد مذکر غائب
قَدْ فَعَلاَ ابھی کیا ان دو مردوں نے صیغہ تثنیہ مذ کر غائب
قَدْ فَعَلُوْا ابھی کیا ان سب مردوں نے صیغہ جمع مذ کر غائب
قَدْ فَعَلَتْ ابھی کیا اس ایک عورت نے صیغہ واحد مؤنث غائب
قَدْ فَعَلَتَا ابھی کیا ان دو عورتوں نے صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
قَدْ فَعَلْنَ ابھی کیا ان سب عورتوں نے صیغہ جمع مؤنث غائب
قَدْ فَعَلْتَ ابھی کیا تجھ ایک مرد نے صیغہ واحد مذکر حاضر
قَدْ فَعَلْتُمَا ابھی کیا تم دو مردوں نے صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
قَدْ فَعَلْتُمْ ابھی کیا تم سب مردوں نے صیغہ جمع مذکر حاضر
قَدْ فَعَلْتِ ابھی کیا تجھ ایک عورت نے صیغہ واحد مؤنث حاضر
قَدْ فَعَلْتُمَا ابھی کیا تم دو عورتوں نے صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
قَدْ فَعَلْتُنَّ ابھی کیا تم سب عورتوں نے صیغہ جمع مؤنث حاضر
قَدْ فَعَلْتُ ابھی کیا مجھ ایک (مرد یا عورت )نے صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث )
قَدْ فَعَلْنَا ابھی کیا ہم سب (مرد یا عورت )نے صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث )
0 Comments: