گردان ترجمہ صیغہ
مُدَّ مُدِّ مُدُّ اُمْدُدْ کھینچ تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
مُدَّا کھینچو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
مُدُّوْا کھینچو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
مُدِّیْ کھینچ تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
مُدَّا کھینچو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
اُمْدُدْنَ کھینچو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر
0 Comments: